اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 885
و من يقنت ۲۲ ۸۸۵ الاحزاب ۳۳ أَمَتِّعْكُنَّ وَأُسَرِحْكُنَّ سَرَاحًا جَمِيلًا کو کچھ فائدہ پہنچاؤں اور رخصت کر دوں ساتم کو نیک سلوک کر کے۔وَإِنْ كُنْتُنَّ تُرِدْنَ اللهَ وَرَسُولَهُ وَالدَّارَ ۳۰۔اور اگر تم اللہ اور اس کے رسول اور آخرت الْآخِرَةَ فَإِنَّ اللهَ اَعَدَّ لِلْمُحْسِنَتِ مِنْكُنَ کے گھر کو چاہتی ہوتے تو بے شک اللہ نے تیار کر أجْرًا عَظِيمًا رکھا ہے نیک عورتوں کے لئے تم میں سے بڑا اجر۔يُنِسَاءَ النَّبِيِّ مَنْ يَّأْتِ مِنْكُنَّ بِفَاحِشَةٍ ۳۱ - اے نبی کی بی بیو! جو کوئی تم میں سے آئے گی صریح بدکاری کو تو اس کو بڑھ بڑھ کر مُّبَيِّنَةِ يُضْعَفُ لَهَا الْعَذَابُ ضِعْفَيْنِ عذاب دیا جائے گا۔دہرا دہرا تہرا تہرا اور یہ وَكَانَ ذَلِكَ عَلَى اللهِ يَسِيرًا بات اللہ پر بہت آسان ہے۔وَمَنْ يَقْنُتُ مِنْكُنَّ لِلَّهِ وَرَسُولِهِ ۳۲۔اور جو تم میں سے اللہ اور اس کے رسول کی فرمانبرداری کرے گی اور بھلے کام کرے گی تو ہم لا وَتَعْمَلْ صَالِحًا نُّؤْتِهَا أَجْرَهَا مَرَّتَيْنِ * اس کو عطا فرمائیں گے اُس کا اجر کئی کئی بار۔اور ہم وَاعْتَدْنَا لَهَا رِزْقًا كَرِيمًان نے تیار کر رکھی ہے اس کے لئے عزت کی روزی۔يُنِسَاءَ النَّبِيِّ لَسْتُنَّ كَأَحَدٍ مِنَ النِّسَاءِ اِنِ ۳۳۔اے نبی کی بیبیو! تم عام عورتوں کی طرح تو ۳۳۔اے ے یعنی طلاق دے دوں۔ے یعنی میری مرضی پر چلنا چاہتی ہو اور مجھ سے موافقت اور ملنساری کا ارادہ ہے۔(بقیہ حاشیہ) سَرَاحًا جَمِيلًا - رخصت کر دوں نیک سلوک کر کے۔بخاری میں حضرت عائشہؓ سے روایت ہے کہ جب یہ آیت نازل ہوئی تو سب سے پہلے آپ نے مجھ سے فرمایا اور یہ بھی کہ دیا کہ جلدی نہ کرنا اپنے ماں باپ سے صلاح کر کے کہنا۔میں نے پوچھا وہ کیا بات ہے؟ آپ نے فرمایا۔کیا تو مجھے اور دار آخرت کو اختیار کرتی ہے یا دنیا کو؟ میں نے عرض کیا۔اس بارہ میں ماں باپ سے کیا پوچھنا ہے میں نے تو اللہ اور اس کے رسول اور دار آخرت کو اختیار کر لیا ہے۔اسی طرح سب بیبیوں نے کہا۔یہی مضمون مسلم اور ابن جریر اور احمد اور نسائی نے روایت کیا ہے۔آیت نمبر ۳۲ - لَهَا رِزْقًا كَرِيمًا۔اس کے لئے عزت کی روزی ہے یعنی جو عورت اللہ اور رسول کے فرمان کے موافق چلتی ہے اور خاوند کی مطیع ہے وہ مال دار ، عزت دار ہو جائے گی ورنہ ذلیل۔