اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 884
اتل ما اوحی ۲۱ ۸۸۴ الاحزاب ۳۳ ليَجْزِى الله الصُّدِقِيْنَ بِصِدْقِهِمْ وَيُعَذِّبَ ۲۵۔نتیجہ یہ کہ اللہ جزا دے گا بچوں کو ان کے سچ کی اور منافقوں کو سزا دے گا (ان کے الْمُنْفِقِينَ إِنْ شَاءَ أَوْ يَتُوبَ عَلَيْهِمْ إِنَّ دغا کی) اور چاہے تو ان کو توفیق نصیب کر اللهَ كَانَ غَفُورًا رَّحِيْمان دے۔بے شک اللہ بڑا عیبوں کا ڈھانپنے والا سچی محنت کا بدلہ دینے والا ہے۔وَرَدَّ اللهُ الَّذِيْنَ كَفَرُوا بِغَيْظِهِمْ لَمْ يَنَالُوا ۲۶۔اور اللہ نے پلٹا دیا ہے اُن کا فروں کو ان کے غصہ میں بھرے ہوئے کہ کچھ بھی بھلائی خَيْرًا وَكَفَى اللَّهُ الْمُؤْمِنِينَ الْقِتَالَ ہاتھ نہ لگی اور کافی ہو گیا اللہ ایمانداروں کو وَكَانَ اللَّهُ قَوِيَّا عَزِيزًان لڑائی کے بارہ میں مومنوں کی طرف سے اور بے شک اللہ قوی وزبر دست ہے۔وَاَنْزَلَ الَّذِينَ ظَاهَرُوْهُم مِّنْ ۲۷۔اور نیچے اتار لایا ان لوگوں کو جوان فوجوں کے مددگار ہوتے تھے اہل کتاب میں سے اپنی گڑھیوں اور قلعوں میں سے اور ان کے دلوں في قُلُوبِهِمُ الرُّعْبَ فَرِيقًا تَقْتُلُونَ میں خوف ڈال دیا۔ایک جماعت کو تو تم قتل أَهْلِ الْكِتَبِ مِنْ صَيَاصِيْهِمْ وَقَذَفَ کرنے لگے اور ایک کو قید۔وَتَأْسِرُوْنَ فَرِيقًان وَاَوْرَثَكُمْ أَرْضَهُمْ وَدِيَارَهُمْ ۲۸۔اور تم کو وارث بنادیا اُن کی زمین اور ان وَأَمْوَالَهُمْ وَاَرْضًا لَّمْ تَطْئُوهَا * کے گھروں اور مال کا اور ایک ایسی زمین کا بھی کہ جس میں تم نے قدم تک نہیں رکھا تھا۔وَكَانَ اللهُ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيران (یعنی خیبر کا ) اور اللہ ہر ایک چیز کا بڑا اندازہ کرنے والا ہے۔يَايُّهَا النَّبِيُّ قُل لِّأَزْوَاجِكَ إِنْ كُنْتُنَّ ۲۹ اے نبی ! تو اپنی بیبیوں سے کہہ دے کہ اگر الدُّنْيَا وَزِينَتَهَا فَتَعَالَيْنَ تم دنیا چاہتی ہوئے اور اس کی آرائش تو آؤ میں تم تُرِدْنَ الْحَيوةَ یعنی اچھا کھاؤ اچھا پہنو د نیوی رسم ورواج کو حسب مرضی پورا کرو۔آیت نمبر ۲۹ - تُرِدْنَ الْحَيوةَ الدُّنْيَا۔تم دنیا چاہتی ہو۔جب مال غنیمت ہاتھ لگا تو ممکن تھا کہ ازواج نبی میں بھی دنیوی مال کے تحصیل کا خیال ہو اس لئے پیش از پیش اللہ تعالیٰ نے ان کی اصلاح کی آیات نازل فرمائیں۔