اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 82 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 82

سيقول ٢ ۸۲ البقرة ٢ إِنَّ اللَّهَ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ تمہارے اعمال کو دیکھ رہا ہے۔حفِظُوا عَلَى الصَّلَواتِ وَالصَّلوة ۲۳۹ نمازوں کی پابندی کرو اور خاص کر بیچ کی الْوُسْطَى وَقُوْمُوا لِلَّهِ قُنِتِينَ نماز کی اور اللہ کے سامنے ادب سے کھڑے رہو۔فَإِنْ خِفْتُمْ فَرِجَالًا اَوْ رُكْبَانًا ۚ فَإِذَا ۲۴۰۔پھر اگر کچھ خوف ہو تم کو (تو نماز پڑھ لو أَمِنْتُمْ فَاذْكُرُوا اللهَ كَمَا عَلَمَكُمْ قَالَمْ جس طرح ہو سکے ) پیدل یا سوار پھر جب تم امن پاؤ تو یاد کرو اللہ کو جس طرح اس نے تم کو تَكُونُوا تَعْلَمُونَ ) سکھایا جو تم نہیں جانتے تھے۔وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُوْنَ ۲۴۱۔اور جو لوگ مر جائیں تم میں سے اور چھوڑ اَزْوَاجًا وَصِيَّةً لِازْوَاجِهِمْ مَّتَاعًا إِلَىی جائیں بیبیاں (تو چاہیے کہ ) وصیت کر مریں اپنی بیبیوں کے واسطے سلوک کرنے کی ایک سال الْحَوْلِ غَيْرَ إِخْرَاجٍ ۚ فَإِنْ خَرَجْنَ فَلَا تک اور نہ نکالنے کی پھر اگر وہ خود نکل جائیں تو تم پر جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِي مَا فَعَلْنَ فِي أَنْفُسِهِنَّ کچھ گناہ نہیں جو کچھ کریں وہ اپنے لئے دستور کے موافق اور اللہ بڑا عزت والا بڑا حکمت والا ہے۔مِنْ مَّعْرُوفٍ وَاللهُ عَزِيزٌ حَكِيمٌ وَلِلْمُطَلَّقَتِ مَتَاحَ بِالْمَعْرُوفِ حَقًّا ۲۴۲۔اور طلاق پائی ہوئی عورتوں کے لئے سلوک عَلَى الْمُتَّقِينَ 1 جہاد کا ضمن ہے۔ہے دستور کے مطابق یہ حق ہے متقیوں پر۔آیت نمبر ۲۳۹۔وَالصَّلوة الوسطی۔ہر ایک نماز وسطی ہے۔خَيْرُ الْأُمُورِ اَوْسَطُهَا چونکہ ہر کام میں اوسط اچھا ہوتا ہے تو نمازوں میں بھی اس سے غفلت نہ ہو اور اس قاعدہ کی رعایت رہے۔کاروبار کی افراتفری میں وسطی یعنی نماز کی ضرور حفاظت کرنا۔بعض نے کہا نماز ظہر اور بعض نے عصر بتلائی ہے اور نماز کی اہمیت کی وجہ سے اس کو سباق اور سیاق کے وسط میں رکھا ہے۔آیت نمبر ۲۴۱ - مَتَاعًا إِلَى الْحَوْلِ۔ایک سال تک خود نہ نکالے گوده ٠ ا دن ۴ ماہ بعد اپنی مرضی سے خود نکل سکتی ہے اور اس وصیت کی یہ غرض ہے کہ وہ عدت بھی گزار لیویں اور عدت گزرنے کے بعد معا شوہر تو نہیں ملتا اس واسطے باقی مہینے اُن کو شوہر کی جستجو کے لئے موقع دیا جائے۔