اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 81
سيقول ٢ ΔΙ البقرة ٢ حَتَّى يَبْلُغَ الْكِتَبُ اَجَلَهُ وَاعْلَمُوا أَنَّ قرآنی میعاد پوری نہ ہو جائے اور جان رکھو اللهَ يَعْلَمُ مَا فِي أَنْفُسِكُمْ فَاحْذَرُوهُ کہ اللہ جانتا ہے جو کچھ تمہارے دلوں میں ہے تو اُسی کا ڈر رکھو اور (یہ بھی ) جان رکھو کہ بے شک وَاعْلَمُوا أَنَّ اللَّهَ غَفُورٌ حَلِيمٌ اللہ بڑا ڈھانپنے والا بُردبار ہے۔لَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ اِنْ طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ مَا ۲۳۷۔کچھ گناہ نہیں تم پر اگر تم نے طلاق دے لَمْ تَمَسُّوْهُنَّ اَوْ تَفْرِضُوْا لَهُنَّ فَرِيضَةً دی عورتوں کو (اس سے پہلے کہ) نہ عورتوں کو تم نے ہاتھ لگایا ہو اور نہ ان کا مہر ٹھہرایا ہو تو تم ان وَمَتِّعُوهُنَّ عَلَى الْمُوسِعِ قَدَرُهُ وَعَلَى کے ساتھ کچھ سلوک کرو۔مقدور والے پر اُس کی * الْمُقْتِرِ قَدَرُهُ مَتَاعًا بِالْمَعْرُوفِ حَقًّا حیثیت کے موافق اور بے مقدور پر اُس کی طاقت کے مطابق (سلوک لازم ہے) دستور عَلَى الْمُحْسِنِينَ کے طور پر احسان کرنے والوں پر حق ہے۔وَإِنْ طَلَّقْتُمُوهُنَّ مِنْ قَبْلِ اَنْ تَمَسُّوهُنَّ ۲۳۸۔اور اگر تم طلاق دے دو عورتوں کو ہاتھ لگانے سے پہلے حالانکہ تم مہر ٹھہرا چکے ہو تو آدھا وَقَدْ فَرَضْتُمْ لَهُنَّ فَرِيْضَةً فَنِصْفُ مَا (دے دو) جو تم نے مہر ٹھہرایا، مگر یہ کہ عورتیں معاف فَرَضْتُهُ إِلَّا أَنْ يَعْفُونَ أَوْ يَعْفُوا الَّذِى کردیں یا وہ معاف کر دے جس کے ہاتھ میں نکاح کی گرہ ہو تو۔اب کچھ دینا لازم نہیں۔اور اگر تم بِيَدِهِ عُقْدَةُ النِّكَاحِ وَاَنْ تَعْفُوا أَقْرَبُ معاف کر دوسے تو یہ پر ہیز گاری کے بہت ہی قریب لِلتَّقْوَى وَلَا تَنْسَوُا الْفَضْلَ بَيْنَكُمُ ہے، اور آپس کی بزرگی مت بھولو بے شک اللہ ا یعنی چار مہینے دس دن۔ے شوہر یا وارث معاف کر دے۔سے یعنی سب مہر دے دو۔کے با ہمی نیکی ترک نہ کرو۔آیت نمبر ۲۳۷۔بِالْمَعْرُوفِ حَقًّا عَلَى الْمُحْسِنِينَ۔یعنی نکاح کے بعد عورت سے صحبت نہیں کی نہ مہر ٹھہرایا اور طلاق دے دی تو اپنی حیثیت کے موافق کچھ سلوک کر دے۔