اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 882 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 882

اتل ما اوحی ۲۱ ۸۸۲ الاحزاب ۳۳ قُلْ مَنْ ذَا الَّذِي يَعْصِمُكُمْ مِّنَ اللهِ ۱۸۔کہہ دو وہ کون ہے جو تم کو بچالے گا اللہ کے مقابلہ سے اگر وہ تمہارے حق میں بُرائی کرنا إِنْ أَرَادَ بِكُمْ سُوءًا أَوْ أَرَادَ بِكُمْ رَحْمَةً چاہے یا رحمت کا ارادہ کرے تمہارے ساتھ وَلَا يَجِدُونَ لَهُمْ مِنْ دُونِ اللهِ وَلِيًّا اور نہ پائیں گے اللہ کے سوا اپنا کوئی حامی اور نہ کوئی مددگار۔وَلَا نَصِيرًا قَدْ يَعْلَمُ اللهُ الْمُعَوَّقِيْنَ مِنْكُمْ وَالْقَابِلِينَ ۱۹۔اللہ جانتا ہے تم میں جو روکنے والے ہیں لِإِخْوَانِهِمْ هَلُمَّ إِلَيْنَا ۚ وَلَا يَأْتُونَ را حق سے ان کو اور جو اپنے بھائیوں سے کہتے ہیں (ان کو بھی جانتا ہے ) کہ چلے آؤ ہمارے الْبَأْسَ إِلَّا قَلِيلات پاس اور وہ لڑائی میں نہیں آتے مگر کبھی۔اَشِحَّةً عَلَيْكُمْ فَإِذَا جَاءَ الْخَوْفُ ۲۰۔تم پر بخل کرتے ہیں پھر جب ڈر کا موقع آتا رَأَيْتَهُمْ يَنْظُرُونَ إِلَيْكَ تَدُورُ أَعْيُنُهُمْ ہے تو تو ان کو دیکھتا ہے کہ وہ سکتے ہیں تیری طرف۔چکر کھاتی ہیں ان کی آنکھیں جیسے کسی کو كَالَّذِي يُغْشَى عَلَيْهِ مِنَ الْمَوْتِ فَإِذَا موت نے ڈھانپ لیا ہو پھر جب خوف جاتا ذَهَبَ الْخَوْفُ سَلَقُوكُمْ بِأَلْسِنَةِ حِدَادٍ رہتا ہے تو تم پر زبان درازیاں کرتے ہیں تیز زبانوں سے بخل کرتے ہوئے مال پر۔یہی لوگ b أَشِحَّةَ عَلَى الْخَيْرِ أُولَبِكَ لَمْ يُؤْمِنُوْا ہیں جو ایمان نہیں لاتے تو اللہ نے اکارت فَأَحْبَطَ اللهُ أَعْمَالَهُمْ وَكَانَ ذَلِكَ کر دئیے ان کے اعمال۔اور یہ بات اللہ پر بڑی عَلَى اللهِ يَسِيران آسان ہے۔يَحْسَبُونَ الْأَحْزَابَ لَمْ يَذْهَبُوا وَ إِنْ ۲۱ خیال کرتے ہیں کہ لشکر ابھی نہیں گئے ۚ يَأْتِ الْأَحْزَابُ يَوَدُّوا لَوْ أَنَّهُمْ بَادُونَ (دشمنوں کے) اور اگر آموجود ہوں فوجیں تو آرزو کریں گے کہ کاش وہ حجرہ نشین ہوتے اور فِي الْأَعْرَابِ يَسْأَلُونَ عَنْ أَنْبَابِكُمْ گاؤں میں پوچھا کرتے تمہاری خبریں اور اگر وَلَوْ كَانُوْا فِيكُمْ مَّا قَتَلُوا إِلَّا قَلِيلًا نچے وہ تم میں ہوتے تو نہ جھگڑتے مگر تھوڑا سا۔لا یعنی ہم ایمان داروں کے ساتھ نہ ہوتے اور دور ہوتے تو اچھا تھا۔