اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 876
اتل ما اوحی ۲۱ AZY السجدة ٣٢ وَيَقُوْلُوْنَ مَتَى هَذَا الْفَتْحُ إِنْ كُنتُم ۲۹۔اور ان کا کہنا کہ یہ فتح کب ہو گی جب تم صدِقِينَ بچے ہو۔قُلْ يَوْمَ الْفَتْحِ لَا يَنْفَعُ الَّذِيْنَ كَفَرُوا ۳۰۔تو کہ دے کہ فتح کے دن نہ کام آئے گا کافروں کو ایمان لانا اور نہ ان کو مہلت ہی دی جائے گی۔اِيْمَانُهُمْ وَلَا هُمْ يُنْظَرُونَ : فَاعْرِضْ عَنْهُمْ وَانْتَظِرُ إِنَّهُمُ مُنْتَظِرُونَ ۳۱۔تو تو ان سے منہ پھیر لے اور انتظار کر کیونکہ وہ بھی تو منتظر ہی ہیں۔لے یعنی ہلاک ہو جائیں گے۔