اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 875 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 875

اتل ما اوحی ۲۱ ۸۷۵ السجدة ٣٢ في مِرْيَةٍ مِنْ لِقَابِهِ وَجَعَلْنَهُ هُدًى کتاب تو تو شک میں نہ رہ اس کتاب کے دیدار سے اور ہم نے اس کو بنایا ہدایت بنی اسرائیل کے لئے۔لبَنِي إِسْرَاءِيلَ وَجَعَلْنَا مِنْهُمْ أَبِمَّةً يَهْدُونَ بِأَمْرِنَا لَمَّا ۲۵۔اور بنی اسرائیل میں سے بنائے ہم نے صَبَرُوا وَكَانُوا بِايَتِنَا يُوقِنُونَ پیشوا کہ وہ راہنمائی کرتے تھے ہمارے حکم کی جب کہ انہوں نے صبر کیا اور ہماری آیتوں کا یقین رکھتے تھے۔اِنَّ رَبَّكَ هُوَ يَفْصِلُ بَيْنَهُمْ يَوْمَ الْقِيمَةِ ٢٦۔بے شک تیرارب ہی فیصلہ فرمائے گا ان ۲۶۔میں قیامت کے دن جن باتوں میں وہ جھگڑا کیا فِيْمَا كَانُوْا فِيهِ يَخْتَلِفُونَ ) کرتے تھے۔أَوَلَمْ يَهْدِ لَهُمْ كَمْ أَهْلَكْنَا مِنْ قَبْلِهِمْ ۲۷۔کیوں نہیں ہدایت کرتی ان کو یہ بات کس قدر مِنَ الْقُرُونِ يَمْشُونَ فِي مَسْكِنِهِمْ إِنَّ ہم نے ہلاک کر دیں ان سے پہلی امتیں جن کے گھروں میں یہ لوگ چلتے پھرتے ہیں۔البتہ اس في ذلِكَ لَايْتِ أَفَلَا يَسْمَعُوْنَ ) میں بہت سی نشانیاں ہیں پھر وہ کیوں نہیں سنتے ہے۔أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّا نَسُوقُ الْمَاءَ إِلَى الْأَرْضِ ۲۸۔کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ ہم پانی کو لے الْجُرُ زِ فَنُخْرِجُ بِهِ زَرْعًا تَأْكُلُ مِنْهُ جاتے ہیں صاف زمین کی طرف پھر اس سے پیدا کرتے ہیں کھیتی کو جس میں سے کھاتے ہیں اَنْعَامُهُمْ وَأَنْفُسُهُمْ أَفَلَا يُبْصِرُونَ ان کے چوپائے اور وہ خود تو کیا وہ دیکھتے ہی نہیں۔لے تاریخی واقعات ہی کوسن لیں۔آیت نمبر ۲۴ - فَلَا تَكُنْ فِي مِرْيَةِ ـ تو شک اور اضطرار میں نہ رہ یعنی کتاب کے ملنے سے شبہ نہ کر۔تجھے بھی ضرور کتاب ملے گی کیونکہ تو مثیل موسیٰ ہے اور جس طرح اس کتاب نے لاکھوں کو ہدایت کی اسی طرح تیری کتاب معظم کروڑ در کروڑ بلکہ بے حساب کو ہدایت کرے گی اور جیسے موسیٰ کی امت میں بہت سے امام خلیفے ہوتے رہے ہیں اسی طرح تیری امت میں خلیفے ہوا کریں گے اور چونکہ یہ امت خیر امت ہے اس لئے ان کے خلیفے بھی خیر الخلفاء ہوں گے۔آیت نمبر ۲۵۔اَئِمَّةً يَهْدُونَ بِأَمْرِنَا۔پیشوا تھے جو ہمارے حکم کی ہدایت کرتے تھے لوگوں کو۔امام بننے کے اسباب۔ہدایت دینا۔راہ حق بتانا اور غصے اور حرص سے کام نہ لینا۔