اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 874
اتل ما اوحی ۲۱ ۸۷۴ السجدة ٣٢ قُرَّةِ أَعْيُنٍ جَزَاءً بِمَا كَانُوا يَعْمَلُونَ کا بدلہ ہے جو وہ کرتے تھے۔أَفَمَنْ كَانَ مُؤْمِنًا كَمَنْ كَانَ فَاسِقًا ۱۹۔تو کیا مومن اس کے برابر ہوسکتا ہے جو فاسق بدکار ہے۔نہیں کبھی نہیں۔لَا يَسْتَونَ أَمَّا الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ ۲۰۔تو جو لوگ ایمان لائے اور بھلے کام کئے تو فَلَهُمْ جَثْتُ الْمَأْوَى نُزُلًا بِمَا كَانُوا ان کے لئے امن سے رہنے کے باغ میں مہمانی کے طور پر بسبب اس کے جو وہ کرتے تھے۔يَعْمَلُونَ وَأَمَّا الَّذِينَ فَسَقُوْا فَمَأْ وبُهُمُ النَّارُ ۲۱۔اور جولوگ نافرمان ہیں تو ان کا ٹھکانا آگ كُلَّمَا أَرَادُوا اَنْ يَخْرُجُوا مِنْهَا أُعِيدُوا ہے جب چاہیں گے اُس سے نکل جائیں تو لوٹائے جائیں گے اُسی میں بار بار اور ان سے کہا کرتے تھے۔فيهَا وَقِيلَ لَهُمْ ذُوقُوا عَذَابَ النَّارِ الَّذِي جائے گا چکھو جنگ یا آگ کا مزہ جس کو تم جھٹلایا كُنْتُمْ بِهِ تُكَذِّبُونَ وَلَنُذِيقَنَّهُمْ مِنَ الْعَذَابِ الْأَدْنى دُونَ ۲۲۔اور ضرور ہم ان کو چکھائیں گے بڑے عذاب کے سوا دنیا کے عذاب سے (ہی) تا کہ الْعَذَابِ الْأَكْبَرِ لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ وہ رجوع کریں۔۔وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنْ ذُكِرَ بِايْتِ رَبِّهِ ۲۳۔اور اس سے بڑھ کر ظالم کون ہے جس کو ثُمَّ أَعْرَضَ عَنْهَا إِنَّا مِنَ الْمُجْرِمِينَ مُنْتَقِمُونَ نصیحت کی گئی اس کے رب کی آیتوں سے پھر اس نے منہ پھیر لیا اس سے۔بے شک ہم قطع نے تعلق کرنے والوں سے بدلہ لینے والے ہیں۔وَلَقَدْ أَتَيْنَا مُوسَى الْكِتَبَ فَلَا تَكُنْ ۲۴۔بے شک ہم نے موسیٰ کو عنایت فرمائی لے دنیا کی تکالیف اس لئے ہوتی ہیں تا کہ آدمی سنبھل جائے۔آیت نمبر ۱۸- قُرَّةُ أَعْيُنِ۔آنکھوں کی ٹھنڈک۔دلی تسکین اور خاطر جمعی کے اسباب جیسے ان کے قلب کی حالت جو ہمارے ساتھ ہے۔لوگوں کو نہیں معلوم اسی طرح ہماری محبت و شفقت جوان کے اندر سرایت کر گئی ہے وہ دوسروں کو کیا معلوم کہ اس میں کیا مزہ اور ٹھنڈک ہے۔