اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 873
اتل ما اوحی ۲۱ ۸۷۳ السجدة ٣٢ وَلَوْ شِئْنَا لَا تَيْنَا كُلَّ نَفْسٍ هُدْهَا وَلَكِنْ ۱۴۔اور اگر ہم چاہتے تو عطا کر دیتے ہر شخص کو اس کی کامیابی کی راہ ٹھیک مگر میرا قول پکا ہے یہ کہ میں ضرور بھر دوں گا جہنم کو جن اور آدمی سب سے ایک جا اکٹھا کر کے۔حَقَّ الْقَوْلُ مِنِّي لَأَمْلَنَّ جَهَنَّمَ مِنَ الْجِنَّةِ وَالنَّاسِ أَجْمَعِينَ فَذُوقُوا بِمَا نَسِيْتُمْ لِقَاءَ يَوْمِكُمْ هَذَا ۱۵ اور حکم ہو گا کہ اب چکھو مزہ اس کا جو آج کے دن کے دیکھنے کو تم نے فراموش کر دیا تھا إِنَّا نَسِينَكُمْ وَذُوقُوا عَذَابَ الْخُلْدِ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُونَ بے شک ہم نے تم کو محروم کر دیا اور چھوڑ دیا (اب) اور ہمیشہ کا عذاب چکھو اس کا بدلہ جو تم کرتے تھے۔اِنَّمَا يُؤْمِنُ بِايْتِنَا الَّذِينَ إِذَا ذُكِّرُوا بِهَا ۱۲۔اس کے سوا نہیں کہ ہماری آیتوں پر وہی ایمان خَرُوا سُجَّدًا وَسَبِّحُوا بِحَمْدِ رَبِّهِمْ لَا يَسْتَكْبِرُونَ C لاتے ہیں کہ جب ان کو نصیحت کی جاتی ہے اور یاد دلایا جاتا ہے اس کے ذریعہ سے تو وہ سجدہ میں گر پڑتے ہیں اور وہ اپنے رب کی پاک ذات کو یاد ا کرتے ہیں تعریف کے ساتھ اور وہ تکبر نہیں کرتے۔تَتَجَافَى جُنُوبُهُمْ عَنِ الْمَضَاجِعِ يَدْعُونَ ۱۷۔الگ رہتے ہیں ان کے پہلو بچھونوں سے وہ پکارتے ہیں اپنے رب کو ڈر ڈر کر اور رَبَّهُمْ خَوْفًا وَطَمَعًا وَمِمَّا رَزَقْنَهُمْ امیدیں رکھ رکھ کرلے اور ہمارے دیئے ہوئے يُنْفِقُونَ میں سے وہ کچھ خرچ کرتے ہیں۔فَلَا تَعْلَمُ نَفْسٌ مَّا أُخْفِى لَهُمْ مِنْ ۱۸ تو کوئی بھی نہیں جانتا جو ان کے لئے چھپا رکھی گئی ہے آنکھوں کی ٹھنڈک۔ان کے کاموں ے ان کا سونا جاگنا عبادت ہے۔آیت نمبر ۱۴ - لَاهَلَن جَهَنَّمَ۔میں ضرور بھر دوں گا جہنم کو۔اس آیت سے بھی معلوم ہوتا ہے کہ مُردے دوبارہ دنیا میں نہیں آتے اور بدکاروں کا کہنا کہ ہمیں پھر بھیج دے اور خدا کا فرمان کہ نہیں تم سے تو جہنم بھروں گا۔صاف دلالت کر رہا ہے عدم رجوع موتی پر دنیا میں۔آیت نمبر ۱۵۔نَسِينُكُمْ۔ہم نے تم کو محروم کر دیا۔چھوڑ دیا۔اس جگہ نَسِينَا کا لفظ آیا ہے جس کے معنے چھوڑنے کے کئے گئے ہیں اور پارہ اول میں يُخَادِ عُونَ کا لفظ حسب موقع قریب المعنی ہے۔