اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 872
اتل ما اوحی ۲۱ ۸۷۲ السجدة ٣٢ ذلِكَ عَلِمُ الْغَيْبِ وَالشَّهَادَةِ الْعَزِيزُ - وہی اللہ ہے جو چھپے اور کھلے کا جاننے والا عزیز الرحیم ہے۔الرَّحِيمة الَّذِى اَحْسَنَ كُلَّ شَيْءٍ خَلَقَهُ وَبَدَا خَلْقَ - وہ اللہ جس نے خوب ہی بنائی جو چیز بنائی اور انسان کی پیدائش مٹی سے شروع کی۔الْإِنْسَانِ مِنْ طِينٍ م جَعَلَ نَسْلَهُ مِنْ سُلَةٍ مِن او مهينن و۔پھر پیدا کیا اس کی نسل کو ایک ناچیز پانی کے خلاصہ سے۔ثُمَّ سَونَهُ وَنَفَخَ فِيْهِ مِنْ رُوحِهِ وَجَعَلَ ۱۔پھر اس کو ٹھیک ٹھاک بنایا پھر اس میں اپنا کلام لَكُمُ السَّمْعَ وَالْأَبْصَارَ وَالْاَفْدَةَ قَلِيلًا داخل کیا اور پیدا کردئیے تمہارے لئے کان اور آنکھیں اور مرکز قوی۔بہت ہی کم ہیں جو شکر کرتے ہیں۔مَّا تَشْكُرُونَ وَقَالُواءَ إِذَا ضَلَلْنَا فِي الْأَرْضِ إِنَّا لَفِی۔اور وہ کہتے ہیں کہ جب ہم مل جائیں گے زمین میں تو کیا پھر ہم نئی پیدائش میں آئیں گے۔خَلْقٍ جَدِيدِ بَلْ هُمْ بِلِقَآئِ رَبِّهِمْ ہاں وہ اپنے رب کی ملاقات کے منکر ہی ہیں۔كفُرُونَ قُلْ يَتَوَفكُمْ مَّلَكُ الْمَوْتِ الَّذِي وَكَّلَ ۱۲۔کہ دو تمہاری روح قبض کرے گا ملک الموت جو تم پر تعینات ہے پھر تم اپنے رب کی بكُمْ ثُمَّ إِلى رَبَّكُمْ تُرْجَعُونَ طرف لوٹائے جاؤ گے۔وَلَوْ تَرَى إِذِ الْمُجْرِمُونَ نَاكِسُوا ۱۳۔اور اگر جب دیکھے تو قطع تعلق کرنے والے سر جھکائے کھڑے ہوں گے ان کے رب رُءُوسِهِمْ عِنْدَ رَبِّهِمْ رَبَّنَا أَبْصَرُنَا کے سامنے (اور عرض کرتے ہوں گے) اے وَسَمِعْنَا فَارْجِعْنَا نَعْمَلْ صَالِحًا إِنَّا ہمارے ربّ! ہم نے دیکھ لیا اور سن لیا جو تیرے رسولوں نے کہا تھا تو اب ہم کو پھر بھیج دے کہ ہم مُوقِنُونَ نیک کام کریں گے۔کچھ شک نہیں کہ ہم کو یقین آچکا ہے۔