اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 80
سيقول ٢ ۸۰ البقرة ٢ وَتَشَاوُرٍ فَلَا جُنَاحَ عَلَيْهِمَا وَ اِنْ اَرَدْتُمْ پھر اگر دونوں نے اپنی مرضی اور صلاح سے دودھ چھڑانا چاہا تو دونوں پر کچھ گناہ نہیں اور اگر أن تَسْتَرْضِعُوا أَوْلَادَكُمْ فَلَا جُنَاحَ تم دودھ پلوانا چاہو تمہاری اولاد کو ( کسی انا اور عَلَيْكُمْ إِذَا سَلَّمْتُمْ مَّا أَتَيْتُمْ دایہ سے ) تو کچھ گناہ نہیں جب تم حوالہ کر دو وہ بِالْمَعْرُوفِ وَاتَّقُوا اللهَ وَاعْلَمُوا آن چیز جو تم نے دینا کہا ہے (دایہ کول) دستور کے موافق اور اللہ ہی کو سپر بناؤ اور اسی کا خوف رکھو اور جانو کہ اللهَ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ تم جو کچھ کرتے ہو اس کو اللہ تعالیٰ دیکھ رہا ہے۔وَالَّذِينَ يُتَوَفَّوْنَ مِنْكُمْ وَيَذَرُونَ ۲۳۵۔اور جو لوگ تم میں سے مر جائیں اور چھوڑ أَزْوَاجًا يَتَرَبَّصْنَ بِأَنْفُسِهِنَّ أَرْبَعَةَ جائیں بیبیاں تو وہ اپنے کو چار مہینے دس دن رو کے رہیں پھر جب وہ اپنی عدت کی مدت أَشْهُرٍ وَعَشْرًا ۚ فَإِذَا بَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَلَا پوری کر چکیں تو کچھ گناہ نہیں تم پر اگر وہ جائز طور جُنَاحَ عَلَيْكُمُ فِيمَا فَعَلَنَ فِي أَنْفُسِهِنَّ پر کچھ اپنے حق میں کر لیں اور اللہ تعالیٰ گے بِالْمَعْرُوفِ وَاللهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ تمہارے کاموں سے بخوبی خبر رکھتا ہے۔وَلَا جُنَاحَ عَلَيْكُمْ فِيْمَا عَرَّضْتُم بِهِ مِنْ ۲۳۶۔اور کچھ گناہ نہیں تم پر اگر کسی اشارہ کی بات خِطْبَةِ النِّسَاءِ أَوْ اكْنَنْتُمْ فِي أَنْفُسِكُمْ میں عورتوں کو نکاح کا پیام دو یا اپنے دلوں میں عَلِمَ اللَّهُ أَنَّكُمْ سَتَذْكُرُونَهُنَّ وَلَكِنْ لا چھپائے رکھواللہ کو پہلے ہی معلوم ہے کہ قریب ہی ان سے کہو گے مگر تم ان سے وعدہ تو چپکے سے بھی نہ تُوَاعِدُوهُنَّ سِرًّا إِلَّا أَنْ تَقُولُوا قَوْلًا کرنا ہے مگر ہاں ( کچھ مضائقہ نہیں جو کہ گز رو عام مَعْرُوفًا وَلَا تَعْرِمُوا عُقْدَةَ النِّكَاحِ طور کی بات، نکاح کی گرہ مضبوط نہ کر بیٹھنا جب تک لے کھانا، تنخواہ وغیرہ سے۔عذر شرعی نہ ہو تو پیشگی دے۔یعنی نکاح شرعی۔سے یعنی قطعاً نکاح کرنے کا۔آیت نمبر ۲۳۵ - اَرْبَعَةَ أَشْهُرٍ وَعَشْرًا۔یہ عدت اُس عورت کی ہے جو حاملہ نہ ہو اور جو حاملہ ہو اُس کی عدت وضع حمل ہے جس کا ذکر سورۃ الطلاق آیت ۵ میں ہے۔