اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 871 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 871

اتل ما اوحی ۲۱ ۸۷۱ السجدة ٣٢ سُوْرَةُ السَّجْدَةِ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ إِحْدَى وَ ثَلَاثُونَ آيَةً وَّثَلاثَةُ رُكُوعَاتٍ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔ہم سورہ سجدہ کو پڑھنا شروع کرتے ہیں اللہ کے اسم شریف سے جو رحمن و رحیم ہے۔الون ۲۔الـ تَنْزِيلُ الْكِتُبِ لَا رَيْبَ فِيْهِ مِنْ۔یہ ایک کتاب ہے جس میں کچھ شک نہیں کہ اس کتاب کا اتار نا رب العالمین کی طرف سے ہے۔رَّبِّ الْعَلَمِينَ لَمْ يَقُولُونَ افْتَرَهُ بَلْ هُوَ الْحَقُّ مِنْ رَّبِّكَ ۴۔کیا یہ کہتے ہیں کہ محمد اس کو بنا لایا ہے۔نہیں! وہ بیچ تیرے رب کی طرف سے ہے تا کہ تو ڈراوے لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّا أَتُهُمْ مِّنْ نَّذِيرٍ مِنْ قَبْلِكَ ان لوگوں کو جن کے پاس کوئی ڈرانے والا نہیں آیا تجھ سے پہلے تا کہ وہ راہ راست پر آجائیں۔لَعَلَّهُمْ يَهْتَدُونَ الله الَّذِي خَلَقَ السَّمواتِ وَالْاَرْضَ وَمَا ۵ اللہ وہی ہے جس نے پیدا کیا آسمانوں اور بَيْنَهُمَا فِي سِتَّةِ أَيَّامٍ ثُمَّ اسْتَوَى عَلَى زمین کو اور جو کچھ ان کے اندر ہے چھ وقتوں میں پھر وہ حاکم ہوا سب پر۔اس کے سوا کوئی الْعَرْشِ مَا لَكُمْ مِنْ دُونِهِ مِنْ وَلِيّ ولى و حمایتی اور دلی دوست تمہارا نہیں۔تو کیا تم وَلَا شَفِيعٍ أَفَلَا تَتَذَكَّرُونَ نصیحت نہیں پکڑتے۔يُدَبِّرُ الْأَمْرَ مِنَ السَّمَاءِ إِلَى الْأَرْضِ۔وہ انتظام کرتا ہے کام کا آسمان سے زمین تک پھر وہ کام اسی کی طرف چڑھ جاتا ہے ایک دن میں جس کی مقدار ایک ہزار برس ہے اُس گنتی سے جو تم شمار کرتے ہو۔ثُمَّ يَعْرُجُ إِلَيْهِ فِي يَوْمٍ كَانَ مِقْدَارُةٌ أَلْفَ سَنَةٍ مِمَّا تَعُدُّونَ آیت نمبر ۵۔اِسْتَوَى عَلَى الْعَرْشِ اسْتَوَی کے معنے بیٹھنا خدا کا تخت پر۔دیکھو حاشیہ گزشتہ سوره روم آیت ۲۸ بیان مولانا مولوی نورالدین صاحب حکیم الامت مَدَّ فَيْضُهُ - آیت نمبر 4۔تَعُدُّونَ۔اس گفتی سے جو تم شمار کرتے ہو۔یعنی ہزار برس کے بعد عظیم الشان تغیر پیدا ہو جاتا ہے۔