اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 869 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 869

اتل ما اوحی ۲۱ ۸۶۹ لقمن ٣١ وَاحِدَةٍ إِنَّ اللَّهَ سَمِيعٌ بَصِيرٌ تمہارا جلانا کیا ہے جیسے ایک تن واحد کا حال کی۔بے شک اللہ بڑا سننے والا ہے بڑا د یکھنے والا ہے۔اَلَمْ تَرَاَنَّ اللهَ يُولِجُ انَّيْلَ فِي النَّهَارِ ۳۰۔کیا تو نے نہیں دیکھا کہ اللہ رات کو دن میں وَيُولِجُ النَّهَارَ فِي الَّيْلِ وَسَخَّرَ الشَّمْسَ لے جاتا ہے اور دن کو رات میں اور اس نے کام میں لگا رکھا ہے سورج و چاند کو۔ہر ایک بہہ رہا وَالْقَمَرَ كُلٌّ يَجْرِي إِلَى أَجَلٍ مُّسَمًّى ہے ایک میعاد مقرر تک اور اللہ اس سے باخبر ہے جو تم کرتے ہو۔وَ أَنَّ اللَّهَ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌ ذلِكَ بِأَنَّ اللهَ هُوَ الْحَقُّ وَاَنَّ مَا يَدْعُونَ ۳۱۔اس لئے کہ اللہ ہی الحق ہے اور یہ جو مِنْ دُونِهِ الْبَاطِلُ وَ اَنَّ اللهَ هُوَ الْعَلِيُّ کا فریکارتے ہیں اللہ کے سوا وہ الباطل ہے الكَبِيرُة اور اللہ ہی بڑے رتبہ والا بلند تر ہے۔اَلَمْ تَرَاَنَّ الْفُلْكَ تَجْرِى فِي الْبَحْرِ ۳۲۔کیا تو نے نہیں دیکھا کہ کشتیاں چلتی ہیں بِنِعْمَتِ اللَّهِ لِيُرِيَكُمْ مِنْ أَيْتِهِ إِنَّ دریا میں اللہ کے فضل سے تا کہ تم کو دکھائے اپنی کچھ نشانیاں۔کچھ شک نہیں کہ اس میں نشانیاں في ذُلِكَ لَايْتٍ لِّكُلِّ صَبَّارٍ شَكُورٍ ہیں ہر ایک بڑے صابر و شاکر کے لئے۔وَإِذَا غَشِيَهُمْ مَّوْجُ كَالظُلَلِ دَعَوُا اللَّهَ ۳۳۔اور جب ان کو چھپا لیتی ہے موج چھتریوں کی طرح وہ پکارتے ہیں اللہ ہی کا دین مُخْلِصِينَ لَهُ الدِّينَ فَلَمَّا نَجُهُمْ إِلَى سمجھ کر مخلص بن کر ، پھر جب وہ ان کو بچالا تا ہے الْبَرْفَمِنْهُمْ مُقْتَصِدٌ وَمَا يَجْحَدُ بِالتِنا خشکی کی طرف تو بعض تو ان میں سے اپنی إِلَّا كُلُّ خَتَارٍ كَفَوْرٍ چال و چلن میں میانہ روی اختیار کرتے ہیں اور ہماری آیتوں کا تو وہی انکار کرتے ہیں جو قول کے بڑے جھوٹے اور بڑے ناشکرے ہوتے ہیں۔يَايُّهَا النَّاسُ اتَّقُوْا رَبَّكُمْ وَاخْشَوْا يَوْمًا ۳۴۔اے لوگو! سپر بناؤ تمہارے رب کو اور اس لا يَجْزِى وَالِدٌ عَنْ وَلَدِهِ وَلَا مَوْلُودٌ دن سے ڈرو جس دن باپ اپنے بیٹے کے کام نہ آوے گا اور کوئی ایسا بیٹا بھی نہیں کچھ جو کام لے یعنی جیسے ایک شخص کے لئے کرنا ہے ویسے ہی سب کے لئے۔