اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 868 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 868

اتل ما اوحی ۲۱ ۸۶۸ لقمن ٣١ جِعُهُمْ فَتُنَبِّهُمْ بِمَا عَمِلُوا إِنَّ اللهَ ہی طرف ہے تو ہم ان سب کو بتا دیں گے جو انہوں نے کرتوت کئے۔بے شک اللہ بہت عَلِيمٌ بِذَاتِ الصُّدُورِ جاننے والا ہے اندرونی حالات۔نُمَيَّعُهُمْ قَلِيْلًا ثُمَّ نَضْطَرُّهُمُ إلى ۲۵۔ہم ان کو تھوڑا سا فائدہ دیں گے پھر ان کو عَذَابِ غَلِيظ بے بس کریں گے سخت عذاب کی طرف۔وَلَبِنْ سَأَلْتَهُمْ مَّنْ خَلَقَ السَّمَوتِ ۲۶۔اور اگر تو ان سے پوچھے کس نے پیدا کیا آسمانوں اور زمین کو تو وہ ضرور کہیں گے اللہ نے وَالْأَرْضَ لَيَقُولُنَّ الله * قُلِ الْحَمْدُ لِلهِ تو کہہ دے الحمد للہ ( مطلب ثابت شد ) ان میں بَلْ أَكْثَرُهُمْ لَا يَعْلَمُوْنَ کے بہت تو جانتے ہی نہیں۔لِلهِ مَا فِي السَّمَوتِ وَالْاَرْضِ إِنَّ اللهَ ۲۷۔اللہ ہی کا ہے جو کچھ آسمانوں اور زمین میں ہے بے شک اللہ ہی غنی و حمید ہے۔هُوَ الْغَنِيُّ الْحَمِيدُ وَلَوْ أَنَّ مَا فِي الْأَرْضِ مِنْ شَجَرَةٍ -۲۸۔اور اگر جو کچھ زمین میں ہے درختوں سے قلم بنے اور دریا سیاہی ہو اور اس کے پیچھے سات اَقْلَام وَ الْبَحْرُ يَمُدُّهُ مِنْ بَعْدِهِ سَبْعَةُ سمندر مدد کریں جب بھی تمام نہ ہوں گی اللہ اَبْحُرٍ مَّا نَفِدَتْ كَلِمتُ اللهِ إِنَّ الله کی با تیں۔بے شک اللہ بڑا از بر دست حکمت والا ہے۔عَزِيزٌ حَكِيمٌ مَا خَلْقَكُمْ وَلَا بَعْثُكُمْ إِلَّا كَنَفْسٍ ۲۹۔تمہارا پیدا کرنا اور مرے بعد آخرت میں ا كَلِمَةُ اللهِ مِنْ كُلِّ وَحْيَين جو ہمارے حضور پر جلی اور خفی تشریعی اور قدسی ہوئیں اور حضور سے اول اور بعد آپ کے خدام اور خلفاء پر ہوئیں اور ہوں گی اور وہ مخلوق حیوانات اور نباتات وغیرہ اور روحانیات اور تجلیات بے نہایہ اور مختلف مظاہر قدرت جو بہ چشم ظاہر یا مکاشفہ یا علمی رنگ میں معلوم ہوئیں یا د رکھیں سب داخل ہیں۔آیت نمبر ۲۸۔مَا نَفِدَتْ۔تمام نہ ہوں گی۔یہ پیشگوئی ہے موجودہ اور قیامت تک آنے والی وحی اور الہام اور اعمال واقوال صالحہ کی اور جتنی مخلوق ہے سب کلمتہ اللہ ہے کیونکہ وہ اس کے محسن کہنے سے وجود میں آئی ہے۔مسیحی لوگ مسیح کے کلمۃ اللہ ہونے پر فخر نہ کریں کیونکہ اس کی کوئی خصوصیت نہیں۔کلمات اللہ غیر متناہی ہیں ہر مامور کلمتہ اللہ ہوتا ہے۔