اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 865 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 865

اتل ما اوحی ۲۱ ۸۶۵ لقمن ٣١ وَلَقَدْ أَتَيْنَا تُقَمنَ الْحِكْمَةَ أَنِ اشْكُرْ لِلهِ ۱۳۔اور ہم نے عطا فرمائی لقمان کو حکمت (یعنی پکی سمجھ ) اور حکم دیا کہ اللہ کا شکر کیا کرو اور جوشکر وَمَنْ يَشْكُرُ فَإِنَّمَا يَشْكُرُ لِنَفْسِهِ کرتا ہے اس کے سوائے نہیں کہ وہ اپنے ہی لئے وَمَنْ كَفَرَ فَإِنَّ اللَّهَ غَنِيٌّ حَمِيدٌ کرتا ہے اور جو ناشکری کرتا ہے (تو وہ اللہ کا کیا بگاڑے گا کیونکہ اللہ بے پروا سراہا گیا ہے۔وَإِذْ قَالَ نُقْمَنُ لِابْنِهِ وَهُوَ يَعِظُه ۱۴۔اور جب لقمان نے کہا اپنے بیٹے سے احدة يُيُنَيَّ لَا تُشْرِكْ بِاللَّهِ إِنَّ الشِّرْكَ جب وہ اس کو نصیحت کرتا تھا، اے میرے پیارے بیٹے ! شریک نہ ٹھہرانا کسی کو اللہ کا۔کچھ شک نہیں کہ شرک بڑا ہی ظلم ہے۔لظلم عظيم وَوَصَّيْنَا الْإِنْسَانَ بِوَالِدَيْهِ حَمَلَتْهُ أُمُّهُ ۱۵۔اور ہم نے کہ رکھا ہے انسان کو اس کے وَهُنَّا عَلَى وَهْنٍ وَفِصلُهُ فِي عَامَيْنِ ماں باپ کے ساتھ نیک سلوک کرنے کا ) اس کی ماں نے اس کو پیٹ میں رکھا ضعف پر ضعف آنِ اشْكُرْ لِي وَلِوَالِدَيْكَ إِلَى الْمَصِيرُ ہ کر اور اس کی دودھ چھڑائی دو سال کی ہے لے یہ کہ میرا شکر گزار رہنا اور اپنے ماں باپ کا۔میری ہی طرف پلٹ کر آنا ہے۔۔وَإِنْ جَاهَدُكَ عَلَى أَنْ تُشْرِكَ بِي مَا لَيْسَ ۱۶۔اور اگر تجھ کو محنت میں ڈالیں تیرے ماں لَكَ بِهِ عِلْمٌ فَلَا تُطِعْهُمَا وَصَاحِبُهُمَا باپ اس بات میں کہ میرا شریک ٹھہرائے ایسی چیز کو جس کا تجھے علم نہیں تو تو ان کا کہا نہ ماننا۔اور فِي الدُّنْيَا مَعْرُوفًا وَاتَّبِعْ سَبِيلَ مَنْ دنیا میں ان کا ساتھ دے (شرعی ) دستور کے آنَابَ إِلَى ثُمَّ إِلَى مَرْجِعُكُمْ موافق اور تو اس کی چال چل جس نے میری طرف (پورا پورا ) رجوع کر لیا ہے (یعنی محمد فَأُنَبِّئُكُمْ بِمَا كُنْتُمْ تَعْمَلُوْنَ ) مصطفی احمد مجتبی ﷺ کی ) تم سب کو میری طرف پلٹ کر آنا ہے تو میں تم کو بتادوں گا جو تم کرتوت کرتے تھے۔ے تو وصیت نہ بھول جانا اور رب حقیقی کے احسان کے بعد رب مجازی کے احسان نہ ہوں۔ے تو اس عرصہ میں انہوں نے کیا کیا تکلیفیں سہی ہوں گی۔