اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 864
اتل ما اوحی ۲۱ ۸۶۴ لقمن ٣١ لِيُضِلَّ عَنْ سَبِيْلِ اللهِ بِغَيْرِ عِلْمٍ بناویں اللہ کی راہ سے بے علمی سے اور اس کی وَيَتَّخِذَهَا هُزُوًا أُولَكَ لَهُمْ جنسی بناتا ہے ( یعنی راہ الہی کی جنسی کرتا ہے ) یہی - لوگ ہیں جن کے لئے ذلت کا عذاب ہے۔عَذَابٌ مُّهِينٌ وَإِذَا تُتْلَى عَلَيْهِ ايْتُنَا وَلَّى مُسْتَكْبِرًا۔اور جب ایسے شخص پر ہماری آیتیں پڑھی كَانْ لَمْ يَسْمَعْهَا كَانَ فِي أُذُنَيْهِ وَقْرًا جاتی ہیں تو منہ پھیر لیتا ہے غرور کرتا ہوالے گویا کہ ان آیتوں کو اس نے سنا ہی نہیں جیسا کہ اس کے دونوں کانوں میں بہرا پن ہے تو اس کو خوشخبری سنا دے ٹمیں دینے والے عذاب کی۔فَبَشِّرْهُ بِعَذَابٍ أَلِيمِ اِنَّ الَّذِينَ أَمَنُوْا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ لَهُمْ ۹۔بے شک جو لوگ ایمان لائے اور بھلے کام ۹۔کئے ان کے لئے نعمت کے باغ ہیں۔جَنَّتُ النَّعِيمِن خُلِدِينَ فِيهَا وَعْدَ اللهِ حَقًّا وَهُوَ ۱۰۔وہ اس میں ہمیشہ رہیں گے۔اللہ کا وعدہ بالکل سچا ہے اور وہی زبر دست حکمت والا ہے۔الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ فِي الْأَرْضِ رَوَاسِيَ أَنْ تَمِيْدَ بِكُمْ وَبَنَّ خَلَقَ السَّمَوتِ بِغَيْرِ عَمَدٍ تَرَوْنَهَا وَأَلْقَى ا۔اس نے آسمان کو پیدا کیا بے ستونوں کے تم ان کو دیکھتے ہی ہو اور رکھ دیئے زمین میں بھاری بوجھ کہ وہ تم کو لے کر نہ جھک پڑے اور پھیلا فِيهَا مِنْ كُلِّ دَابَّةٍ وَأَنْزَلْنَا مِنَ السَّمَاءِ مَاءً دیئے زمین میں سب طرح کے جاندار اور ابر فَأَنْبَتْنَا فِيْهَا مِنْ كُلِّ زَوْجٍ كَرِيمٍ سے پانی برسایا پھر ہم نے اگائیں زمین میں ہر قسم کی عمدہ چیزیں۔هُذَا خَلْقُ اللهِ فَأَرُونِي مَاذَا خَلَقَ ۱۲۔تو یہ اللہ کی مخلوق ہے اب مجھے وہ تو دکھاؤ الَّذِينَ مِنْ دُونِهِ بَلِ الظَّلِمُونَ کہ انہوں نے کیا پیدا کیا جو اللہ کے سوا ہیں۔۔پنے ہاں ظالم تو صریح گمراہی میں ہیں۔فِي ضَلالٍ مُّبِيْنٍ لے اور کہتا ہے اجی جاؤ حضرت! آپ تو ملا نے زاہد خشک ہیں۔تمہارے جھوٹے معبود اور مرشد اور گرد وغیرہ نے۔آیت نمبر۔تَمِيدَ بِكُھ۔تم کو لے کر نہ جھک پڑے۔چونکہ ارض کے معنے چکر کھانے والی کے ہیں اس لئے اس کا ثقل برابر کرنے کے لئے بوجھ رکھے اور یہاں القی کے معنی جَعَل کے ہیں۔