اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 79 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 79

سيقول ٢ ط ۷۹ البقرة ٢ عَلَيْكُم مِّنَ الْكِتَبِ وَالْحِكْمَةِ يَعِظُكُم وہ جو اس نے خاص کتاب اور دانائی کی باتیں به وَاتَّقُوا اللهَ وَاعْلَمُوا اَنَّ اللَّهَ بِكُلِّ اتاریں تا کہ وہ تم کو اس کے ذریعہ سے نصیحت کرے اور اللہ ہی کو سپر بناؤ اور اُسی کا ڈر رکھو اور شَيْءٍ عَلِيدٌ الثلثة جان رکھو کہ اللہ تعالیٰ سب کچھ جانتا ہے۔وَإِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ فَبَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ فَلَا ۲۳۳۔اور جب عورتوں کو طلاق دے چکو اور وہ تَعْضُلُوهُنَّ أَنْ تَنْكِحْنَ اَزْوَاجَهُنَّ إِذَا اپنی عدت کی مدت پوری کر چکیں تو ان کو نہ روکو اس سے کہ نکاح کرلیں وہ اپنے شوہروں سے جب تَرَاضَوْا بَيْنَهُمْ بِالْمَعْرُوفِ ذَلِكَ و آپس میں راضی ہو جا ئیں دستور کے موافق یہ وہ يُوعَظُ بِهِ مَنْ كَانَ مِنْكُمْ يُؤْمِنُ بِاللهِ اُس کو نصیحت کی جاتی ہے جو تم میں سے اللہ اور وَالْيَوْمِ الْآخِرِ ذَلِكُمْ أَزْكَى لَكُمْ آخرت کے دن پر ایمان رکھتا ہو یہ تمہارے لئے بڑی پاکیزگی اور بڑی صفائی کی بات ہے اور اللہ وَاَظْهَرُ وَاللَّهُ يَعْلَمُ وَاَنْتُمْ لَا تَعْلَمُونَ جانتا ہے اور تم نہیں جانتے۔وَالْوَالِدَتْ يُرْضِعْنَ أَوْلَادَهُنَّ حَوْلَيْنِ ۲۳۴۔اور مائیں اپنے بچوں کو کامل دو برس کودودھ كَامِلَيْنِ لِمَنْ أَرَادَ أَنْ يُتِمَّ الرَّضَاعَةَ پلائیں اس شخص کے لئے جو پوری مدت تک دودھ وَعَلَى الْمَوْلُودِ لَهُ رِزْقُهُنَّ وَكِسْوَتُهُنَّ پہلوانا چاہے اور (باپ پر ) جس کا وہ بچہ ہے ماؤں کو کھانا کھلانا اور کپڑا دینا لازم ہے دستور کے مطابق۔ط بِالْمَعْرُوفِ لَا تُكَلِّفُ نَفْسٌ إِلَّا نہ تکلیف دی جائے کسی شخص کو مگر اس کے مقدور کے وُسْعَهَا ۚ لَا تُضَارَ وَالِدَةٌ بِوَلَدِهَا وَلَا موافق اور نہ نقصان پہنچایا جاوے ماں کو اس کے بچہ مَوْلُودٌ لَّهُ بِوَلَدِهِ وَعَلَى الْوَارِثِ مِثْلُ کے سبب اور نہ باپ کوضر دیا جائے اس کے بچہ کے ذلِكَ فَإِنْ اَرَادَا فِصَالًا عَنْ تَرَاضٍ مِنْهُمَا باعث اور وارث پر بھی ایسا ہی (لازم ہے) ے یعنی مذکورہ بیان میں خانہ داری کی بڑی بڑی مصلحتیں ہیں۔آیت نمبر ۲۳۴ - وَالْوَالِدتُ۔بعض مطلقہ بچہ والی ہوتی ہیں اس لئے یہ حکم ہے کہ اگر وہ چاہے تو اسے اپنے بچہ کو دودھ پلانے کا حق حاصل ہے۔