اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 862
اتل ما اوحی ۲۱ ۸۶۲ الروم ٣٠ كَذلِكَ يَطْبَعُ اللَّهُ عَلَى قُلُوبِ الَّذِينَ ۲۰۔اسی طرح اللہ چھاپ دیتا ہے اُن لوگوں کے دلوں پر جو جانتے نہیں۔لَا يَعْلَمُونَ فَاصْبِرُ إِنَّ وَعْدَ اللهِ حَقٌّ وَلَا يَسْتَخِفَّنَّكَ 1 - (اے مخاطب) تو صبر کر۔کچھ شک نہیں کہ اللہ کا وعدہ بالکل سچا ہے اور تجھ کو چھچھورا نہ بنا دیں وہ لوگ جو بے یقین ہیں۔الَّذِينَ لَا يُوقِنُونَ ® آیت نمبر ۶ - لَا يَسْتَخِفْنَّكَ۔تجھے چھچھورا اور سبک سر نہ بنا دیں۔جاہل بے علم ہیں۔دہر یہ ہیں تجھ کو کہیں باڑیں دے دے کر فرمائشی معجزے نہ طلب کریں اور جلدی نہ مجوا دیں کسی کام کی۔تو رنجیدہ نہ ہو بیٹھنا ان کی چھیڑ چھاڑ سے۔