اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 858 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 858

اتل ما اوحی ۲۱ ΛΩΛ الروم ٣٠ م وَجْهَكَ لِلدِّينِ الْقَيْمِ مِنْ قَبْلِ أَنْ ۴۴ - تو تو اپنی توجہ کو فطرت اللہ ہی پر لگا رکھ اس سے پہلے کہ آ موجود ہو وہ دن جو ٹلتا نہیں اللہ کی يَأْتِي يَوْمٌ لَا مَرَدَّ لَهُ مِنَ اللَّهِ يَوْمَبِذٍ طرف سے۔اس دن لوگ الگ الگ ہو جائیں گے۔يَصَّدَّعُونَ مَنْ كَفَرَ فَعَلَيْهِ كُفْرُهُ وَمَنْ عَمِلَ صَالِحًا ۴۵ - جو کافر ہوا تو اس کے کفر کا وبال اسی پر اور جس نے بھلے کام کئے تو وہ اپنی ہی جانوں کے فَلِانْفُسِهِمْ يَمْهَدُونَ لئے آرام گاہ تیار کرتے ہیں۔لِيَجْزِيَ الَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصّلِحَتِ ۴۶۔تا کہ جزا دے اللہ ان کو ان کے ایمان مِنْ فَضْلِهِ إِنَّهُ لَا يُحِبُّ الْكَفِرِيْنَ لانے کی اور بھلے کام کی اپنے فضل سے۔کچھ شک نہیں کہ وہ پسند نہیں کرتا کافروں کو۔وَ مِنْ اليه أن يُرْسِلَ الرِّيَاحَ مُبَشِّرُتٍ ۴۷۔اور اس کی نشانیوں میں سے ایک یہ بھی ہے کہ وہ بھیجتا ہے ہواؤں کو جو خوشخبری لانے وَلِيُذِيقَكُمْ مِنْ رَّحْمَتِهِ وَلِتَجْرِيَ والی ہیں اور نتیجہ یہ کہ تم کو چکھائے مزا اپنی رحمت الْفُلْكَ بِأَمْرِهِ وَلِتَبْتَغُوا مِنْ فَضْلِهِ کا اور کشتیاں چلیں اس کے حکم سے تا کہ تم مال تلاش کرو اللہ کے مال سے اور شکر گزاری اختیار کرو۔وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ وَلَقَدْ أَرْ سَلْنَا مِنْ قَبْلِكَ رُسُلًا إلى۔اور بے شک ہم بھیج چکے ہیں تجھ سے پہلے قَوْمِهِمْ فَجَا وَهُمْ بِالْبَيِّنَتِ فَانْتَقَمْنَا بہت سے رسول ان کی قوموں کی طرف تو وہ ان کے پاس کھلے نشان لے کر آئے پھر ہم نے بدلہ j مِنَ الَّذِيْنَ أَجْرَمُوا وَكَانَ حَقًّا عَلَيْنَا لیا ان لوگوں سے جنہوں نے قطع تعلق کیا اور ہم نَصْرُ الْمُؤْمِنِينَ پر ایمانداروں کی مدد کر نالا زم تھا۔اللَّهُ الَّذِى يُرْسِلُ الرِّيحَ فَتُثِيرُ سَحَابًا ۴۹۔اللہ وہ پاک ذات ہے جو بھیجتا ہے ہواؤں آیت نمبر ۴۸ - نَصْرُ الْمُؤْمِنِينَ۔ہم پر ایمانداروں کی مدد لازم ہے۔اس آیت سے معلوم ہوتا ہے یہ مجھنا کفر ہے کہ اللہ ایمانداروں کی مدد نہیں کرتا اور جو شخص اس آیت پر ایمان کامل رکھتا ہے اور تقویٰ سے آراستہ ہے اور خشية الله سے مالا مال ہے مخالف حق اور کافر کے مقابلہ میں مباہلہ کر سکتا ہے بشرطیکہ مخالف پر اتمام حجت کر چکا ہو۔