اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 857 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 857

اتل ما اوحی ۲۱ ۸۵۷ الروم ٣٠ السَّبِيلِ ذَلِكَ خَيْرٌ لِلَّذِينَ يُرِيدُونَ کے لئے بہتر ہے جو اللہ ہی کے طالب ہیں اور یہی لوگ مظفر و منصور ہیں۔وَجْهَ اللَّهِ وَأُولَيكَ هُمُ الْمُفْلِحُونَ وَمَا أَتَيْتُمْ مِنْ رِبَالِيَرْبُواْ فِي أَمْوَالِ ۴۰۔اور یہ جو تم سود دیتے ہوتا کہ بڑھے لوگوں النَّاسِ فَلَا يَرْبُوا عِنْدَ اللهِ ۚ وَمَا أَتَيْتُمْ کے مال میں تو وہ نہیں بڑھتا اللہ کے یہاں اور جو تم زکوۃ دیتے ہو جس سے اللہ کی مِنْ زَكوة تُرِيدُونَ وَجْدَ اللهِ فَأُولَيكَ رضامندی حاصل کرنا چاہتے ہو تو یہی لوگ ہیں جو بہت بڑھانے والے ہیں۔هُمُ الْمُضْعِفُونَ اللَّهُ الَّذِي خَلَقَكُمْ ثُمَّ رَزَقَكُمْ ثُمَّ ۴۱۔اللہ وہی پاک ذات ہے جس نے تم کو پیدا يُمِيتُكُمْ ثُمَّ يُحْيِيْكُمُ هَلْ مِنْ کیا پھر تم کو روزی دی پھر تم کو مارے گا پھر مرے بعد آخرت میں تم کو زندہ کرے گا۔بھلا تمہارے شُرَكَا بِكُمْ مَّنْ يَفْعَلُ مِنْ ذَلِكُمْ مِنْ شریکوں میں کوئی ایسا ہے جو تمہارے ساتھ ان شَيْءٍ سُبْحَنَهُ وَتَعَالَى عَمَّا يُشْرِكُونَ بنچ کاموں میں سے کچھ کر سکے اللہ کی ذات پاک و بلند ہے اس سے جو وہ شرک کرتے ہیں۔ظَهَرَ الْفَسَادُ فِي الْبَرِّ وَالْبَحْرِ بِمَا كَسَبَتْ ۴۲۔ظاہر ہو گیا فساد خشکی اور تری میں لوگوں ہی کے کرتوتوں سے تا کہ ان کو کچھ مزہ چکھائے جو یہ کرتوت کر رہے ہیں اس لئے کہ وہ لوٹ أَيْدِي النَّاسِ لِيُذِيقَهُم بَعْضَ الَّذِي عَمِلُوا لَعَلَّهُمْ يَرْجِعُونَ۔آئیں۔قُلْ سِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَانظُرُوا كَيْفَ ۴۳۔کہہ دو ملک میں سیر کرو ( تا کہ ترقی کر جاؤ ) كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِينَ مِنْ قَبْلُ پھر دیکھو کیا انجام ہوا ان کا جو پہلے ہوگزرے كَانَ أَكْثَرُهُمْ مُّشْرِكِيْنَ اور ان میں اکثر مشرک ہی تھے۔لے عرب میں اور مصر و جزائر اور خشکیوں اور دریاؤں میں یا دینی اور دنیوی کاموں میں یا جسمانی اور روحانی باتوں میں۔یعنی سنبھل جائیں اور فطرت اللہ کی طرف رجوع کریں۔جو باران وحی کو ترس گئے تھے۔