اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 856 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 856

اتل ما اوحی ۲۱ ۸۵۶ الروم ٣٠ وَإِذَا مَشَ النَّاسَ ضُرٌّ دَعَوْا رَبَّهُمْ ۳۴۔اور جب آ پہنچتی ہے لوگوں پر کوئی تکلیف تو وہ اپنے ربّ کو پکارنے لگتے ہیں اسی کی منيبِينَ إِلَيْهِ ثُمَّ إِذَا أَذَاقَهُمْ مِّنْهُ رَحْمَةً طرف متوجہ ہو کر پھر جب وہ ان کو چکھاتا ہے إِذَا فَرِيقٌ مِّنْهُمْ بِرَبِّهِمْ يُشْرِكُوْنَ اپنی طرف سے مہربانی کا مزہ تو کچھ لوگ ان میں سے ایسے بھی ہیں کہ وہ اپنے رب سے شرک وقفة کرنے لگتے ہیں۔لِيَكْفُرُوا بِمَا أَتَيْنُهُم ، فَتَمَتَّعُوا * ۳۵۔نتیجہ یہ کہ وہ ناشکری کرتے ہیں اس چیز کی جو ہم نے ان کو دی۔تو پھر تم تھوڑا سا فائدہ فَسَوْفَ تَعْلَمُونَ اٹھا لو تو آگے چل کر تم کو معلوم ہو جائے گا۔أَمْ اَنْزَلْنَا عَلَيْهِمْ سُلْطنًا فَهُوَ يَتَكَلَّمُ بِمَا ٣٦۔کیا ہم نے اتاری ہے ان پر کوئی سند کہ وہ سند بتاتی ہے ان کو کہ وہ شرک کرتے ہیں۔كَانُوا بِهِ يُشْرِكُونَ وَإِذَا أَذَقْنَا النَّاسَ رَحْمَةً فَرِحُوْا بِهَا وَاِنْ ۳۷۔اور جب ہم چکھاتے ہیں لوگوں کو رحمت کا مزہ تو وہ اس سے خوش ہو جاتے ہیں اور اگر ان تُصِبْهُمْ سَيِّئَةٌ بِمَا قَدَّمَتْ أَيْدِيهِمْ پر کوئی سختی آپڑے ان کی اگلی کرتوتوں کی وجہ سے تو وہ فوراً آس توڑ دیتے ہیں۔۔إِذَا هُمْ يَقْنَطُونَ ) أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّ اللهَ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ ۳۸۔کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ اللہ کشادہ کر يَشَاءُ وَيَقْدِرُ اِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَتٍ لِقَوْمٍ دیتا ہے روزی جس کے لئے چاہتا ہے۔اور اندازہ سے کر دیتا ہے۔کچھ شک نہیں کہ اس تُؤْمِنُونَ میں نشاخیں ہیں ان کے لئے جو ایمان رکھتے ہیں۔فَاتِ ذَا الْقُرْبى حَقَّهُ وَالْمِسْكِينَ وَابْنَ ۳۹۔تو تو دے قرابت والوں کو یا مقربانِ حق کو ان کا حق اور بے سامان اور مسافر کو۔یہ ان لے یعنی آرام اور سکھ کے وقت میں شرک و بدکاری میں لگ جاتے ہیں۔اب اللہ کی رحمت کی امید نہیں رکھتے۔سے یعنی صحابہ و تابعین کے لئے۔ے ان کے مخالفوں کے لئے۔