اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 78
سيقول ٢ البقرة ٢ عَلَيْهِمَا فِيمَا افْتَدَتْ بِهِ تِلْكَ حُدُودُ اللهِ حدود اللہ کو قائم نہ رکھ سکیں گے تو ایسی صورت فَلَا تَعْتَدُوهَا وَمَنْ يَتَعَدَّ حُدُودَ اللَّهِ میں عورت اپنا پیچھا چھڑانے کو کچھ بدلہ دیدے تو دونوں پر کچھ گناہ نہیں یہ اللہ کی حد بندیاں ہیں اُن فَأُولَيكَ هُمُ الظَّلِمُونَ ) سے آگے مت بڑھو اور جو اللہ کی حدوں سے آگے بڑھ جائے تو یہی لوگ بے جا کام کرنے والے ہیں۔فَإِنْ طَلَّقَهَا فَلَا تَحِلُّ لَهُ مِنْ بَعْدَ حَتَّى ۲۳۱۔پھر اگر طلاق دے دے عورت کو تو طلاق تَنْكِحَ زَوْجًا غَيْرَهُ فَإِنْ طَلَّقَهَا فَلَا دینے والے مرد پر وہ عورت حلال نہیں جب تک دوسرے خاوند سے نکاح نہ کر لے پھر اگر وہ جُنَاحَ عَلَيْهِمَا أَنْ يَتَرَاجَعَا إِنْ ظَنَّ أَنْ (دوسرا) خاوند (اُس کو) طلاق دے دے تو تُقِيمَا حُدُودَ اللهِ وَتِلْكَ حُدُودُ الله دونوں میاں بی بی پر کچھ گناہ نہیں اگر دونوں مل يُبَيِّنُهَا لِقَوْمٍ يَعْلَمُوْنَ جائیں جبکہ دونوں کو یقین ہو کہ اللہ کے حکم کے موافق رہ سکیں گے۔یہ اللہ کے ٹھہرائے ہوئے قاعدے ہیں جن کو کھول کھول کر بیان فرماتا ہے ان لوگوں کے لئے جو جانتے ہیں۔وَإِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاءَ فَبَلَغْنَ أَجَلَهُنَّ ۲۳۲۔اور جب تم نے عورتوں کو طلاق دے دی فَأَمْسِكُوهُنَّ بِمَعْرُوفٍ أَوْ سَرَّحُوهُنَّ اور وہ اپنی عدت کی مدت پوری کر چکیں تو (اب یا تو) دستور کے مطابق ان کو رکھو یا اچھی طرح رخصت بِمَعْرُوفٍ وَلَا تُمْسِكُوهُنَّ فِرَارًا کر دو اور اُن کو تکلیف دینے کو نہ رکھنا کہ زیادتی لِتَعْتَدُوا وَمَنْ يَفْعَلْ ذَلِكَ فَقَدْ ظَلَم کرنے لگو اور جو ایسا کرے گا تو وہ اپنی ہی جان پر ظلم نَفْسَهُ وَلَا تَتَّخِذُوا ایتِ اللهِ هُزُوًا کرے گا اور اللہ کے احکام اور نشان کے ٹھٹھے نہ اڑاؤ۔اور یاد کرو جو اللہ نے تم پر احسان کئے ہیں اور وَاذْكُرُوا نِعْمَتَ اللهِ عَلَيْكُمْ وَمَا أَنْزَلَ آیت نمبر ۲۳۱۔فَاِنْ طَلَّقَهَا۔حلالہ جائز نہیں۔دوسرا خاوند خوشی سے طلاق دے تو جائز ہے۔آیت نمبر ۲۳۲ - وَإِذَا طَلَّقْتُمُ النِّسَاء - طلاق بھی ضمن جہاد کا مسئلہ ہے کیونکہ عرب میں قریبی رشتہ دار با ہم تھے جس کا اثر جہاد پر پڑتا تھا۔