اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 852 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 852

اتل ما اوحی ۲۱ ۸۵۲ الروم ٣٠ اَنْتُمْ بَشَرٌ تَنْتَشِرُونَ پھر اس پیدائش کے نتیجہ میں تم بشر بن جاتے اور تمام زمین میں پھیل جاتے ہو۔وَمِنْ أَيْته أَنْ خَلَقَ لَكُمْ مِنْ أَنْفُسِكُمْ ۲۲۔اور اس کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے أَزْوَاجًا لِتَسْكُنُوا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُم کہ اس نے پیدا کر دیا تمہارے لئے تمہارے ہی میں سے بیبیوں کو تا کہ تم آرام پاؤ ان کے مَّوَدَّةً وَرَحْمَةً إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَتٍ لِقَوْمٍ ساتھ اور تمہارے میں پیار رکھ دیا اور مہربانی۔کچھ شک نہیں کہ اس میں نشانیاں ہیں ان کے يَتَفَكَّرُونَ لئے جو غور و فکر کرتے ہیں۔وَمِنْ التِهِ خَلْقُ السَّمواتِ وَالْاَرْضِ ۲۳۔اور اس کی نشانیوں میں سے آسمان و زمین کا پیدا کرنا ہے اور تمہاری بولیوں اور رنگتوں کا وَاخْتِلَافُ أَلْسِنَتِكُمْ وَأَلْوَانِكُمْ إِنَّ مختلف ہونا بھی۔کچھ شک نہیں کہ اس میں نشانیاں ہیں سمجھنے والوں کے لئے۔فِي ذَلِكَ لَآيَتِ لِلْعَلِمِينَ وَمِنْ آيَتِهِ مَنَامُكُمْ بِالَّيْلِ وَالنَّهَارِ ۲۴۔اور اسی کے نشانیوں میں سے ہے تمہارا سونا رات کے وقت اور دن کو اور طلب کرنا تمہارا اس وَابْتِغَاؤُكُمْ مِنْ فَضْلِهِ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَايَتٍ لِقَوْمٍ يَسْمَعُونَ کے مال سے۔بے شک اس میں نشانیاں ہیں ان کے لئے جو سنتے ہیں۔وَ مِنْ أَيْتِهِ يُرِيكُمُ الْبَرْقَ خَوْفًا وَطَمَعًا ۲۵۔اور اس کی نشانیوں میں سے یہ بھی ہے کہ وہ تم کو دکھاتا ہے بجلی ڈرانے اور امید رکھنے کو اور آیت نمبر ۲۲ - لِتَسْكُنُوا إِلَيْهَا۔تا کہ تم آرام پاؤ عورتوں کے ساتھ۔عورت مرد کے تعلقات کے لئے موجب سکینت ہے۔مَوَدَّتْ۔ملنساری ہونا چاہئے۔مرد کی طرف سے رحیمانہ برتاؤ ہو کیونکہ عورت کمزورونا تجربہ کار ہوتی ہے اور مرد ہی فائدہ زیادہ اٹھاتا ہے کیونکہ بچوں کا جنا پیٹ میں نو مہینے رکھنا وغیرہ وغیرہ عورت کا حصہ ہے اور اولاد سے نام بردار ہونا مرد کا حصہ ہے۔عورت میں اسباب سکینیت نہ ہو تو وبال ہے۔مرد میں مروت و رحمت نہ ہو تو جنجال ہے۔آیت نمبر ۲۴ - مَنَامُكُمْ۔تمہارا سونا۔اور آنکھ جس میں نیند رہتی ہے۔اس آیت میں ان لوگوں کے حالات کا بیان ہے جو دن رات سوتے یا دن رات کماتے ہیں۔جیسے دن رات سونے والے ہمارے زمانہ کے کاہل امراء ونوجوان اور بہت کمانے والے تجار۔دجال نصاری وغیرہ۔آیت نمبر ۲۵ - البرق۔بجلی چمک اور برق کے فائدے اور نقصان۔نقصان یہ ہیں جو موجب خوف ہیں۔