اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 849
اتل ما اوحی ۲۱ ۸۴۹ الروم ٣٠ وَعْدَ اللهِ لَا يُخْلِفُ اللهُ وَعْدَهُ وَلَكِنَّ - اللہ نے وعدہ فرمایا ہے۔اللہ اپنے وعدہ کے اَكْثَرَ النَّاسِ لَا يَعْلَمُونَ خلاف نہیں کرتا لیکن بہت آدمی جانتے ہی نہیں۔يَعْلَمُوْنَ ظَاهِرًا مِّنَ الْحَيوةِ الدُّنْيَا وَهُمْ - یه لوگ جانتے ہیں دنیا کی زندگی کے ظاہر کو۔یہ عَنِ الْآخِرَةِ هُمْ غُفِلُونَ اور وہ انجام کار سے تو بالکل غافل ہی ہیں۔اَوَلَمْ يَتَفَكَّرُوا فِي أَنْفُسِهِمْ مَا خَلَقَ اللهُ ۹۔کیا انہوں نے غور نہیں کیا اپنی جان میں کہ السَّمَوتِ وَالْأَرْضَ وَمَا بَيْنَهُمَا إِلَّا بِالْحَقِّ اللہ نے نہیں پیدا کیا آسمان اور زمین کو اور جو اُن کے درمیان ہے مگر حق و حکمت سے بھرا ہوا اور وَأَجَلٍ مُّسَمًّى وَإِنَّ كَثِيرًا مِنَ النَّاسِ ایک وقت معین کر کے اور کچھ شک نہیں کہ بہت بِلِقَائِ رَبِّهِمْ لَكْفِرُونَ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الَّذِيْنَ مِنْ قَبْلِهِمْ سے آدمی اپنے رب کی ملاقات کے منکر ہی ہیں۔أَوَلَمْ يَسِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَيَنْظُرُوا ۱۰۔کیا یہ لوگ سیر نہیں کرتے ملک میں کہ دیکھتے کہ ان کے پہلوں کا کیا انجام ہوا وہ ان سے زیادہ طاقتور تھے اور انہوں نے زمین کو درست كَانُوا أَشَدَّ مِنْهُمْ قُوَّةً وَآثَارُوا الْأَرْضَ کیا اور اس کو آباد کیا اس سے بھی زیادہ یعنی وَعَمَرُوهَا أَكْثَرَ مِمَّا عَمَرُوهَا جس قدراے منکر و ! تم نے آباد کیا اور ان کے وَجَاءَتْهُمْ رُسُلُهُمْ بِالْبَيِّنَتِ فَمَا كَانَ پاس آئے ہمارے رسول کھلے کھلے نشان لے کر پس اللہ ایسا تو نہیں جو اُن پر ظلم کرے لیکن وہ اپنی جانوں پر آپ ہی ظلم کرتے تھے۔اللهُ لِيَظْلِمَهُمْ وَلَكِنْ كَانُوا أَنْفُسَهُمُ يَظْلِمُونَ آیت نمبر ۸ - ظاهرا۔یعنی یہ لوگ دنیا کے ظاہر کو تو جانتے ہیں اور انجام کار سے بالکل بے خبر ہیں۔اس سے ظاہر ہے کہ جس ظاہر پر ظاہری وعدہ الہی کو محمول کرتے ہیں اُس کا اُسی رنگ میں وقوع ضروری نہیں بلکہ یہ امر زیادہ ممکن ہے کہ اکثر لوگ اس کے وقوع کو نہ سمجھیں بلکہ ان کے خیال کے خلاف وقوع ہو۔عُقِلُونَ۔یعنی ظاہری اسباب بنتے دیکھ کر کچھ کہ دیتے ہیں اور انجام کا حال تو خدا ہی کو معلوم ہے۔آیت نمبر 9 - بِلِقَائِ رَبِّهِمُ - حضرات شیعہ اس آیت کو پڑھ کر غور فرمائیں۔