اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 846
اتل ما اوحی ۲۱ ۸۴۶ العنكبوت ٢٩ فَأَحْيَابِهِ الْأَرْضَ مِنْ بَعْدِ مَوْتِهَا لَيَقُولُنَّ سے پانی پھر زمین کو مرے پیچھے زندہ کر دیا اس الله قُلِ الْحَمْدُ لِلَّهِ بَلْ اَكْثَرُهُمْ لَا سے تو وہ ضرور کہیں گے اللہ ہی نے کیا۔کہہ دے الحمد للہ ان میں کے بہت سے بے عقل ہی ہیں۔يَعْقِلُونَ وَمَا هُذِهِ الْحَيُوةُ الدُّنْيَا إِلَّا لَهُووَلَعِبُ ۶۵ - جو چیزیں اللہ سے غافل کر دیں اور۔وَإِنَّ الدَّارَ الْآخِرَةَ لَهِيَ الْحَيَوَانُ بے حقیقت ہوں وہ دنیا کی زندگی ہی ہے اور آخرت کا گھر تو سدا کی زندگی کا گھر ہے کاش وہ لوگ جانتے۔لَوْ كَانُوا يَعْلَمُونَ فَإِذَارَ كِبُوا فِي الْفُلْكِ دَعَوُا اللهَ مُخْلِصِينَ ۶۶۔پھر جب وہ سوار ہوتے ہیں کشتیوں میں تو اللہ ہی کو پکارنے لگتے ہیں خالص کرتے ہوئے لَهُ الدِّينَ فَلَمَّا نَجُهُمْ إِلَى الْبَرِّ إِذَاهُمْ وقفة اسی کی اطاعت کو پھر جب ان کو بچالا تا ہے اللہ خشکی کی طرف تو پھر وہ شرک کرنے لگتے ہیں۔يُشْرِكُونَ لِيَكْفُرُوا بِمَا أَتَيْنَهُمْ وَلِيَتَمَتَّعُوا - - تاکہ ہمارے دیئے ہوئے کی ناشکری۔کریں ہاں فائدہ اٹھا لیں تھوڑا سا پھر آگے چل کر معلوم کر لیں گے تے۔فَسَوْفَ يَعْلَمُونَ أَوَلَمْ يَرَوْا أَنَّا جَعَلْنَا حَرَمًا أَمِنَّا۔کیا انہوں نے نہیں دیکھا ہم نے بنادیا وَيُتَخَطَفُ النَّاسُ مِنْ حَوْلِهِمْ ہے حرم مکہ کو امن کی جگہ اور لوگ اچک لئے جا رہے ہیں اس کے آس پاس سے۔تو کیا یہ لوگ أَفَبِالْبَاطِلِ يُؤْمِنُونَ وَبِنِعْمَةِ اللَّهِ جھوٹ پر ایمان لائیں گے اور اللہ کی نعمت کی ناشکری کریں گے؟ يَكْفُرُونَ وَمَنْ أَظْلَمُ مِمَّنِ افْتَرَى عَلَى اللهِ كَذِبًا اَوْ ۶۹۔اور اس سے زیادہ ظالم کون جو جھوٹا بہتان ا یعنی کافروں سے۔کہ شرک سے بڑھ کر کوئی برائی نہیں۔آیت نمبر ۶۸ - يَكْفُرُونَ۔وہ ناشکری اور حق پوشی کرتے ہیں۔کفار مکہ کے کمزور اعتراض کا جواب کہ ہمیں خوف ہے کہ اہلِ عرب جو بکثرت ہیں ہم مسلمان ہوں تو وہ مار ڈالیں گے۔جواب دیا گیا ہے یہ ناشکری اور کفران ہے مکہ تو امن کی جگہ بنایا گیا ہے اور مسلمان سلامتی کے وارث۔