اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 844
اتل ما اوحی ۲۱ ۸۴۴ العنكبوت ٢٩ يَوْمَ يَخْشُهُمُ الْعَذَابُ مِنْ فَوْقِهِمْ وَمِنْ ۵۲ - جس دن ان کو چھپالے گا عذاب ان کے ۵۶۔تَحْتِ أَرْجُلِهِمْ وَيَقُولُ ذُوقُوا مَا كُنْتُمْ اوپر سے اور ان کے نیچے سے اور کہنے والا کہے گا کہ چکھو جیسا تم کیا کرتے تھے۔تَعْمَلُونَ يُعِبَادِيَ الَّذِينَ آمَنُوا إِنَّ أَرْضِي وَاسِعَةً ۵۷۔اے میرے ایمان والے بندو! میری زمین کشادہ ہے۔میری ہی عبادت کرو۔۔فَإِيَّايَ فَاعْبُدُونِ كُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَةُ الْمَوْتِ ثُمَّ إِلَيْنَا ۵۸۔ہر نفس کو موت کا ذائقہ چکھنا ہے پھر تم تُرْجَعُونَ ہماری ہی طرف لوٹائے جاؤ گے۔وَالَّذِينَ آمَنُوا وَعَمِلُوا الصَّلِحَتِ ۵۹۔اور جو لوگ ایمان لائے اور بھلے کام کئے ہم ان کو ضرور جگہ دیں گے جنت کے لَنُبَونَنَّهُمْ مِّنَ الْجَنَّةِ غُرَفًا تَجْرِى بالا خانوں میں بہہ رہی ہیں ان میں نہریں وہ مِنْ تَحْتِهَا الْأَنْهُرُ خُلِدِينَ فِيهَا اس میں ہمیشہ رہیں گے۔کیا ہی اچھا بدلہ ہے نیکوکاروں کا۔نِعْمَ أَجْرُ الْعُمِلِينَ الَّذِينَ صَبَرُوا وَعَلَى رَبِّهِمْ يَتَوَكَّلُونَ ۲۰۔جنہوں نے صبر کیا اور اپنے رب پر بھروسہ کیا۔ے ماتحتوں سے تکلیف پہنچے گی۔ا یعنی افسر تکلیف دیں گے۔ے یعنی میرے کہنے پر چلو کیوں کہ انجام تو مرنا ہے۔آیت نمبر ۵۷۔اَرْضِی وَاسِعَةٌ۔میری زمین کشادہ ہے۔اس آیت میں ہجرت کا بیان ہے۔صحابہ کا معروضہ ہے کہ تمام گھر بار مال و دولت باغ چھوڑ کر کیسے نکل جائیں۔مسافرت میں کس طرح زندگی بسر ہوگی تو ارشاد ہوا کہ تمام حکومت ظاہری و باطنی اور مراغم کثیرہ ہمارے اختیار ہیں۔حرکت میں برکت ہے۔نبی کی اتباع میں چل کر دیکھو سب مل رہے گا۔آیت نمبر ۶۰۔صَبَرُوا۔جو نیکیوں پر جمے رہے۔برائیوں سے بچتے رہے۔غضب۔شہوت طمع سُستی۔کا ہلی۔کمزوری سے رکے رہیں۔نیکیوں پر جمے رہیں یعنی ایمان عمل صالح - صبر - توکل علی اللہ۔بہترین سامانِ کامیابی ہیں۔یہ صحابہ سے کہا جا رہا ہے اور مال و دولت کے بارہ میں ارشاد ہوتا ہے کہ صبر کرو سب مل رہے گا۔