اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 843
اتل ما اوحی ۲۱ ۸۴۳ العنكبوت ٢٩ اَوَلَمْ يَكْفِهِمْ أَنَّا اَنْزَلْنَا عَلَيْكَ الْكِتَبَ ۵۲ - کیا ان کے لئے یہ (نشان) کافی نہیں کہ ہم يُتْلَى عَلَيْهِمْ إِنَّ فِي ذَلِكَ لَرَحْمَةً وَ ذِكْرُى نے نازل فرمائی تجھ پر کتاب جو ان پر پڑھی جاتی ہے۔کچھ شک نہیں کہ اس میں بڑی رحمت ہے اور نصیحت ہے اور یادگار ہے ایماندارلوگوں کے لئے۔لِقَوْمٍ يُؤْمِنُونَ قُلْ كَفَى بِاللهِ بَيْنِي وَبَيْنَكُمْ شَهِيدًا ۵۳۔تم کہہ دو اللہ بس ہے میرے اور تمہارے يَعْلَمُ مَا فِي السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ وَالَّذِينَ در میان گواہ۔وہ جانتا ہے جو کچھ آسمان و زمین میں ہے اور جو لوگ الباطل کو مانتے ہیں اور اللہ امَنُوا بِالْبَاطِلِ وَكَفَرُوْابِ اللهِ أُولَبِكَ کے منکر ہیں تو یہی لوگ نقصان پانے والے ہیں۔هُمُ الْخَسِرُونَ وَيَسْتَعْجِلُوْنَكَ بِالْعَذَابِ وَلَوْلَا اَجَل ۵۴۔تجھ سے یہ عذاب کی جلدی مچاتے ہیں اور اگر ایک وقت مقرر نہ ہوتا تو ضرور ان پر آنازل مُّسَمًّى لَجَاءَهُمُ الْعَذَابُ وَلَيَأْتِيَنَّهُمْ بَغْتَةً وَهُمْ لَا يَشْعُرُونَ ہوتا عذاب اور وہ ضرور ضرور دفعہ اُن پر آہی پڑے گا اور وہ جانتے بھی نہ ہوں گے۔يَسْتَعْجِلُونَكَ بِالْعَذَابِ وَ إِنَّ جَهَنَّمَ ۵۵۔اور وہ تجھ سے عذاب کی جلدی مچاتے لَمُحِيطَةٌ بِالْكَفِرِينَ ہیں۔بے شک دوزخ تو گھیر رہا ہے کافروں کو۔(بقیہ حاشیہ ) چاہتے ہو اس کا جواب نَذِيرٌ مُّبِین سے دیا گیا ہے اور موافقوں کے لئے رحمت ہواس کا جوار یہ کتاب ہے۔آیت نمبر ۵۲ - اَوَلَمْ يَكْفِهِمْ - کیا ان کے لئے یہ کافی نہیں یعنی قرآن شریف میں جو تجھ پر اتارا گیا ہے۔متعدد جگہ وعدہ کر دیا ہے کہ گزشتہ نبیوں کی قوم کی طرح مخالفت کی صورت میں تیری قوم بھی ہلاک ہو جائے گی ہاں یہ کتاب ایمان لانے والوں کے لئے رحمت ہے اس پر علم و عمل کر کے با اقبال اور مامورانسان بن جائیں گے۔یہی بات تھی جس پر سیدنا عمر رضی اللہ عنہ نے فرمایا کہ حَسْبُنَا كِتَابَ اللهِ اور اس پر عمل کر کے بھی بتا دیا۔آیت نمبر ۵۳ - بِالْبَاطِلِ۔وہ چیز یا کام جس کی حقیقت نہ ہو۔آیت نمبر ۵۴ - اَجَل مُسَمَّى - وقت مقرر جس کا وعدہ کتب سابقہ میں اور اس کتاب میں ہے۔