اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 842 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 842

اتل ما اوحی ۲۱ ۸۴۲ العنكبوت ٢٩ مُسْلِمُونَ فرمانبردار فدائی ہیں۔وَكَذَلِكَ اَنْزَلْنَا إِلَيْكَ الْكِتَبَ فَالَّذِينَ۔اور ہم نے اسی طرح تیری طرف کتاب أتَيْنَهُمُ الْكِتَبَ يُؤْمِنُونَ بِهِ ۚ وَ مِنْ هَؤُلَاءِ اتاری تو وہ لوگ جن کو ہم نے کتاب دی ہے وہ تو اس کو مانتے ہیں اور اہل مکہ میں سے بعض مَنْ يُؤْمِنُ بِهِ وَمَا يَجْحَدُ بِايْتِنَا اس کو مانتے ہیں اور ہماری آیتوں کا جان بوجھ کر انکار تو وہی کرتے ہیں جو منکر ہیں۔إِلَّا الكَفِرُونَ وَمَا كُنْتَ تَتْلُوا مِنْ قَبْلِهِ مِنْ كِتُبِ وَلَا ۳۹۔اور نہ تو تو پڑھتا تھا اس سے پہلے کوئی تَخْطُهُ بِيَمِينِكَ إِذًا لَّا رَتَابَ الْمُبْطِلُونَ کتاب اور نہ اپنے سیدھے ہاتھ سے اس کو لکھتا تھا۔ایسا ہوتا تو یہ ضرورشبہ کرتے جھوٹے۔بَلْ هُوَ اتٌ بَيْنَتُ فِي صُدُورِ الَّذِينَ ۵۰۔بلکہ یہ قرآن شریف روشن آیتیں ہیں ان أوتُوا الْعِلْمَ وَمَا يَجْحَدُ بِيَتِنَا إِلَّا لوگوں کے نزدیک جن کے صدر مقام (یا دل ) میں عقل و علم رکھا گیا ہے اور ہماری آیتوں کا تو الظَّلِمُونَ وہی انکار کرتے ہیں جو ظالم ہیں۔وَقَالُوا لَوْلَا أُنْزِلَ عَلَيْهِ أَيْتُ مِنْ رَّبِّ ۵۱۔اور وہ کہتے ہیں اس نبی پر نشانات کس لئے ہیں پر قُلْ إِنَّمَا الْأَيْتُ عِنْدَ اللهِ وَإِنَّمَا أَنَا نَذِيرٌ اتارے گئے اس کے رب کی طرف سے۔جواب دے دے سوائے اس کے ہیں نشانات تو مُّبِينٌ اللہ ہی کے اختیار کی بات ہے اور میں تو صرف کھلا ہوا ڈرانے والا ہی ہوں۔آیت نمبر ۴۸ - إِلَّا الكَفِرُونَ۔دینی انکار کرتے ہیں جو منکر ہیں یعنی جن کوحق کا فیصلہ منظور نہیں اور وہ انکار کے رنگ میں ہیں اور یہ ان کے اعمال کا نتیجہ ہیں اور ان کی عادت یہ ہے کہ پہلے بھی وہ کسی کو مانتے نہیں مگر بطور رسم کے۔آیت نمبر ۴۹ - لَا رُتَابَ الْمُبْطِلُونَ۔یہ ضرور شبہ کرتے جھوٹے قبل نبوت نہ تو آپ وعظ کرتے تھے نہ کوئی کتاب پیش کرتے تھے ورنہ آج اعتراض کا موجب ہوتے یعنی ابتدائی عمر سے کتاب بناتے اور وعظ کہنے کی مشق کرتے چلے آئے ہیں اس لئے یہ قرآن بھی اسی مزاولت کا نتیجہ ہے۔(جواب) آپ نے اس کی مشق نہیں کی تا کہ یہ اعتراض ہو دوسرا جن کو ابتدا سے ایسی مزاولت ہے وہ بھی اس کتاب کی مثل لانے پر قادر نہیں۔آیت نمبر اه - نَذِيرٌ مُبین۔صرف کھلا ڈرانے والا ہوں جس کے دو نشان ہیں۔پہلا نشان تو یہی ہے کہ میں نذیر ہو کر آیا ہوں۔مخالفین عذاب میں پھنسیں گے اور میرے لئے یہ کتاب رحمت کا نشان ہے۔تم عذاب کا نشان