اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 838 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 838

امن خلق ۲۰ ۸۳۸ العنكبوت ٢٩ إِنَّا مُنْزِلُونَ عَلَى أَهْلِ هَذِهِ الْقَرْيَةِ ۳۵۔بے شک ہم اس بستی والوں پر نازل کرنے والے ہیں ایک آفت آسمان سے کیونکہ رِجْزا مِنَ السَّمَاءِ بِمَا كَانُوا يَفْسُقُوْنَ۔وہ بدکاری کرتے تھے۔وَلَقَدْ تَرَكْنَا مِنْهَا آيَةً بَيْنَةً لِقَوْمٍ ٣٦۔بے شک ہم نے چھوڑ رکھا اس کا ظاہر نشان ان لوگوں کے لئے جو عقل رکھتے ہیں۔يعْقِلُونَ وَإِلى مَدْيَنَ أَخَاهُمْ شُعَيْبًا فَقَالَ يُقَوْمِ ۳۷۔اور مدین کی طرف بھیجا ان کے بھائی شعیب کو اور اس نے کہا اے قوم! اللہ ہی کی اعْبُدُوا اللهَ وَارْجُوا الْيَوْمَ الْآخِرَ وَلَا تَعْثَوْا فِي الْأَرْضِ مُفْسِدِينَ عبادت کرو اور خوف کرو آخرت کے دن کا اور زمین میں فساد مچاتے نہ پھرو۔فَكَذَّبُوهُ فَأَخَذَتْهُمُ الرَّجْفَةُ فَأَصْبَحُوا ۳۸ پس انہوں نے شعیب کو جھٹلایا تو ان کو فِي دَارِهِمْ جَثِمِينَ زلزلہ نے آلیا تو وہ اپنے گھروں میں اوندھے ہی پڑے رہ گئے۔وَعَادًا وَثَمُودَأْ وَقَدْ تَبَيَّنَ لَكُمْ مِنْ ۳۹۔اور عاد اور ثمود کو ہم نے ہلاک کر دیا اور مَّسْكِيهِمْ وَزَيَّنَ لَهُمُ الشَّيْطَنُ ان کے گھر تمہارے لئے ظاہر ہیں اور شیطان نے ان کے کرتوت ان کو خوشنما دکھائے اور ان کو أَعْمَالَهُمْ فَصَدَّهُمْ عَنِ السَّبِيْلِ وَكَانُوا روک دیا راہ راست سے۔اور وہ بڑے ہوشیار مُسْتَبْصِرِينَ ) لوگ تھے۔وَقَارُونَ وَفِرْعَوْنَ وَهَامَنَ وَلَقَدْ ۴۰۔اور قارون اور فرعون اور ہامان کو ہم نے * ۴۰۔جَاءَهُمْ مُوسَى بِالْبَيِّنَتِ فَاسْتَكْبَرُوا ہلاک کر دیا اور بے شک ان کے پاس آیا تھا موسیٰ کھلے کھلے نشان لے کر تو انہوں نے تکبر کیا في الْأَرْضِ وَمَا كَانُوا سقِينَ ملک میں اور وہ آگے نکلنے والے نہ تھے۔فَكُلًّا أَخَذْنَا بِذَنْبِهِ فَمِنْهُمْ مَّنْ اَرْسَلْنَا ۴۱ - تو ہر ایک کو ہم نے پکڑ لیا اس کے گناہ پر تو ۚ عَلَيْهِ حَاصِبًا وَمِنْهُمْ مَّنْ أَخَذَتْهُ بعض تو ان میں سے وہ تھے جن کو ہم نے خاک آیت نمبر ۴۱۔حَاصِبا۔پتھر کی برسات۔غزوہ خندق میں بھی مخالفین آنحضرت ﷺ پر ایسی ہی برسات ہوئی۔