اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 837 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 837

ا من خلق ۲۰ ۸۳۷ العنكبوت ٢٩ فَمَا كَانَ جَوَابَ قَوْمِةٍ إِلَّا أَنْ قَالُوا انْتِنَا یہی کہا کہ اللہ کا عذاب تو لے آ ہم پر جب تو بِعَذَابِ اللهِ اِنْ كُنْتَ مِنَ الصُّدِقِينَ سچا ہے۔قَالَ رَبِّ انْصُرْنِى عَلَى الْقَوْمِ ۳۱ - لوط نے کہا اے میرے رب ! میری مدد الْمُفْسِدِينَ فرماان مفسدوں پر۔وَلَمَّا جَاءَتْ رُسُلُنَا إِبْراهِيمَ بِالْبُشْرى ۳۲۔اور جب آئے ہمارے بھیجے ہوئے ابراہیم قَالُوا إِنَّا مُهْلِكُوا أَهْلِ هَذِهِ الْقَرْيَةِ کے پاس (یعنی فرشتے ) خوش خبری لے کر اور کہنے لگے کہ البتہ ہم ہی ہلاک کرنے والے إِنَّ أَهْلَهَا كَانُوا ظُلِمِينَ ہیں اس بستی کے رہنے والوں کو۔کچھ شک نہیں کہ اس بستی کے لوگ ظالم ہی ہیں۔قَالَ إِنَّ فِيْهَا لُوْطًا ۖ قَالُوا نَحْنُ أَعْلَمُ ۳۳۔ابراہیم نے کہا ان میں لوط بھی تو ہے لے بِمَنْ فِيهَا لَنُنَجِيَنَّهُ وَأَهْلَةَ إِلَّا امْرَأَتَهُ فرشتوں نے کہا ہمیں خوب معلوم ہے جو کوئی اس میں ہے۔ہم ضرور بچالیں گے لوط کو اور كَانَتْ مِنَ الْغَبِرِينَ اس کے گھر والوں کو مگر اس کی بی بی رہ جائے گی کیوں کہ وہ پیچھے رہنے والوں میں ہے۔وَلَمَّا أَنْ جَاءَتْ رُسُلُنَا لُوطًا ۳۴۔اور جب پہنچے ہمارے بھیجے ہوئے لوط کے سِي بِهِمْ وَ ضَاقَ بِهِمْ ذَرْعًا وَ قَالُوا پاس ان کے سبب سے ناخوش ہوا اور بہت تنگ دل ہوا اور فرشتوں نے کہا تم نہ ڈرو۔نہ غم کرو لَا تَخَفْ وَلَا تَحْزَنْ إِنَّا مُنَجُوكَ ہم تمہیں اور تمہارے لوگوں کو بچالیں گے مگر وَأَهْلَكَ إِلَّا امْرَأَتَكَ كَانَتْ مِن تمہاری بی بی رہ جائے گی عذاب میں کیونکہ وہ رہنے والوں میں ہے۔الْخَبِرِينَ یعنی مخلص عذاب آنے کا مانع ہے۔(بقیہ حاشیہ ) قدیم مکتب کے ملا ، آج کل کے بعض انگریزی مدرس وغیرہ ہوتے ہیں کیونکہ بچوں کی رغبت کی چیزیں ان کے پاس ہوتی ہیں۔