اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 836 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 836

امن خلق ۲۰ ۸۳۶ العنكبوت ٢٩ بَعْضُكُمْ بَعْضًا وَمَأأُوبِكُمُ النَّارُ وَمَا ایک پر ایک اور تمہارا ٹھکانا آگ میں ہوگا اور تمہارا کوئی بھی مددگار نہ ہوگا۔لكُمْ مِن تُصِرِينَ ) فَامَن لَهُ لُوْطٌ وَقَالَ إِنِّي مُهَاجِرٌ ۲۷۔تو ایمان لے آیا ابراہیم پر لوط اور کہا میں ُ إلى رَبِّي إِنَّهُ هُوَ الْعَزِيزُ الْحَكِيمُ ہجرت کرتا ہوں اپنے رب کی طرف کیوں کہ ط وہ بڑا زبردست حکمت والا ہے۔وَوَهَبْنَالَةَ إِسْحَقَ وَيَعْقُوبَ وَجَعَلْنَا فِي ۲۸۔اور ہم ہی نے عطا فرمایا ابراہیم کو اسحاق اور یعقوب اور اس کی اولاد میں نبوت رکھی اور ذُرِّيَّتِهِ النُّبُوَّةَ وَالْكِتَبَ وَأَتَيْنَهُ أَجْرَهُ فِي کتاب، اور دنیا ہی میں اس کا اجر ہم نے اس الدُّنْيَا وَإِنَّهُ فِي الْآخِرَةِ لَمِنَ الصُّلِحِينَ کو دیا اور کچھ شک نہیں کہ وہ آخرت میں بڑے سنوار والوں میں سے ہے۔وَلُوطًا إِذْ قَالَ لِقَوْمِةٍ إِنَّكُمْ لَتَأْتُونَ ۲۹۔اور لوط کو ہم نے بھیجا جب اس نے اپنی قوم سے کہا کہ بے شک تم لوگ ایسی بے حیائی کرتے الْفَاحِشَةَ مَا سَبَقَكُمْ بِهَا مِنْ أَحَدٍ مِّنَ ہو جو تم سے پہلے کسی نے بھی نہ کی اس کو دنیا والوں الْعَلَمِينَ میں سے۔أَنَّكُمْ لَتَأْتُونَ الرِّجَالَ وَتَقْطَعُونَ ۳۰۔کیا تم لوگ مردوں پر آتے ہو اور رہزنی کرتے ہوئے اور کرتے ہوا اپنی مجلس میں ناشائستہ السَّبِيلَ وَتَأْتُونَ فِي نَادِيكُمُ الْمُنْكَرَ حرکتیں۔پھر کچھ جواب نہ دیا اس کی قوم نے مگر لے لوگوں کو بہکاتے ہو یا خلاف وضع فطری کام کرتے ہو۔آیت نمبر ۲۷۔لُوط - لوط علیہ السلام بھیجے ہیں حضرت ابرا ہیم علیہ السلام کے۔إنِّي مُهَاجِر الى ربّی۔میں ہجرت کرتا ہوں اپنے رب کی طرف۔یہاں سے معلوم ہوتا ہے کہ جو اللہ کی طرف جاتا ہے وہ آسمان پر نہیں جاتا۔یہاں دنیا میں ہی رہ کر اللہ کے پاس پہنچ سکتا ہے چنانچہ حضرت خلیل عراق سے شام کو آئے یہ انتقال مکانی ہے۔پس جو لوگ رَفَعَهُ اللَّهُ إِلَيْهِ سے مسیح کو آسمان پر لے جاتے ہیں وہ ضرور غور کریں کیونکہ آسمان کا لفظ تو وہاں ہے نہیں۔آیت نمبر ۳۰۔نَادِیكُمُ۔نادی کا لفظ مجلس، دائرہ ، تکیه، دیوان خانہ وغیرہ پر بولا جاتا ہے۔زنا کار ، لوطی اکثر پتنگ باز ، بٹیر باز، مرغ باز بلبل باز ، مٹھائی فروش ، آنکھ مچولی کھیلنے والے، جوئے باز، نیشکر فروش، خوانچہ والے،