اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 834 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 834

امن خلق ۲۰ ۸۳۴ العنكبوت ٢٩ دُونِ اللهِ لَا يَمْلِكُونَ لَكُمْ رِزْقًا فَابْتَغُوا وہ تمہاری روزی کے مالک نہیں تو تم تلاش کرو اللہ ہی کے پاس روزی اور اسی کی عبادت کرو اور عِنْدَ اللهِ الرِّزْقَ وَاعْبُدُوهُ وَاشْكُرُواله اس کا شکر ، اور اس کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ وَإِنْ تُكَذِّبُوا فَقَدْ كَذَّبَ أَمَرُّ مِنْ ۱۹۔اگر تم جھٹلاؤ تو بے شک جھٹلا چکی ہیں بہت قَبْلِكُمْ وَمَا عَلَى الرَّسُولِ إِلَّا الْبَلغُ سی جماعتیں تم سے پہلے اور رسول پر تو صاف المبين صاف پہنچا دینا ہی ہے۔أَوَلَمْ يَرَوْا كَيْفَ يُبْدِى اللهُ الْخَلْقَ ثُمَّ ۲۰۔کیا انہوں نے نہیں دیکھا کہ کس طرح اللہ يُعِيدُهُ إِنَّ ذلِكَ عَلَى اللهِ يَسِيرُ پہلی بار پیدا کرتا ہے مخلوق کو پھر بار بار بناتا ہے اس کو۔بے شک اللہ پر یہ بہت آسان ہے۔قُلْ سِيرُوا فِي الْأَرْضِ فَانْظُرُوا كَيْفَ ۲۱۔کہہ دے سیر کرو ملک میں پھر دیکھو اللہ نے بدا الخلق ثم الله الى الشاة الآخرة طرح شروع کیا مخلوق کو پھر اللہ اٹھائے گا إِنَّ اللَّهَ عَلَى كُلِّ شَيْءٍ قَدِيرٌةٌ آخری اٹھانا۔بے شک اللہ ہر ایک شے کا بڑا اندازہ کرنے والا ہے۔يُعَذِّبُ مَنْ يَشَاءُ وَيَرْحَمُ مَنْ يَشَاءُ ۲۲ - وہ عذاب دیتا ہے جسے چاہتا ہے (یعنی منکروں کو ) اور رحم فرماتا ہے جس پر چاہتا ہے وَالَيْهِ تُقْلَبُونَ اور اسی کی طرف تم لوٹائے جاؤ گے۔وَمَا أَنتُمْ بِمُعْجِزِيْنَ فِي الْأَرْضِ ۲۳۔اور تم عاجز نہیں کر سکتے نہ زمین میں نہ آسمان میں اور تمہارا اللہ کے سوائے کوئی حمایتی وَلَا فِي السَّمَاءِ وَمَا لَكُمْ مِنْ دُونِ اللَّهِ مِنْ وَّلِي وَلَا نَصِيرٍة ہے اور نہ مددگار۔آیت نمبر ۱۹ - اِنْ تُكَذِّبُوا۔اگر تم جھٹلاؤ تو کیا ہوا تم سے پہلے بہت سی جماعتیں جھٹلا چکی ہیں۔جو آخری رسول آتا ہے اس کو اپنی سچائی کے منوانے میں بہت سہولت ہوتی ہے اور رسول کے مخالفین کو بھی اس امر کا لحاظ رکھنا چاہئے کہ وہ اعتراض نہ کریں جو اُن کے کسی مسلم رسول پر وارد ہوتا ہو۔