اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 832 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 832

امن خلق ۲۰ ۸۳۲ العنكبوت ٢٩ إِنَّا كُنَّا مَعَكُمْ أَوَلَيْسَ اللهُ بِأَعْلَمَ بِمَا فِي سمجھ لیتا ہے اگر تیرے رب کی طرف سے مدد صُدُورِ الْعُلَمِينَ پہنچے اس کو تو وہ ضرور کہنے لگے ہم تو تمہارے ساتھ ہی تھے۔بھلا کیا اس کو معلوم نہیں وہ اللہ تو سب کے دلوں کے بھیدوں سے بخوبی واقف ہے۔وَلَيَعْلَمَنَّ اللَّهُ الَّذِينَ آمَنُوا وَلَيَعْلَمَنَّ ۱۲۔اور اللہ ضرور ظاہر کرے گا ایمانداروں کو اور ضرور منافقوں کو بھی ظاہر فرمائے گا۔الْمُنْفِقِينَ وَقَالَ الَّذِينَ كَفَرُوا لِلَّذِينَ آمَنُوا اتَّبِعُوا ۱۳۔اور کافر کہنے لگے ایمانداروں سے کہ تم سَبِيلَنَا وَلَنَحْمِلْ خَطيكُمْ وَمَا هُمْ ہماری راہ چلو ہم اٹھائیں گے تمہارے گناہ۔حالانکہ وہ اٹھانے والے نہیں ان کے گناہ میں جھوٹے ہیں۔بِحَمِلِينَ مِنْ خَطيهُمْ مِنْ شَيْءٍ سے کچھ بھی۔کچھ شک نہیں کہ وہ تو بڑے إِنَّهُمْ لَكُذِبُونَ وَلَيَحْمِلُنَّ أَثْقَالَهُمْ وَأَثْقَالًا مَّعَ ۱۴۔وہ ضرور اٹھا ئیں گے اپنے بوجھ اور اپنے أَثْقَالِهِمْ وَلَيُسْتَلُنَّ يَوْمَ الْقِيمَةِ عَمَّا بوجھوں کے ساتھ اور بھی بوجھ اور ضرور ان سے پوچھ پاچھ ہو گی قیامت کے دن ان باتوں کی جو ن وہ بنایا کرتے تھے۔كَانُوا يَفْتَرُونَ وَلَقَدْ أَرْسَلْنَا نُوحًا إِلى قَوْمِهِ فَلَبِثَ ۱۵۔اور ہم نے بھیجا نوح کو اس کی قوم کی طرف فِيْهِمْ أَلْفَ سَنَةٍ إِلَّا خَمْسِينَ عَامًا اور وہ ان میں رہا ہزار برس مگر پچاس کم۔پھر ان آیت نمبر ۱۴۔مَعَ أَثْقَالِھم۔وہ ضرور اٹھا ئیں گے اپنے بوجھ اور بوجھوں کے ساتھ۔ایک اپنی بدکاری کا دوسرے سکھانے کی بدکاری کا۔وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى (الانعام :۱۲۵) کے مخالف نہیں ہے۔آیت نمبر ۱۵ - أَلْفَ سَنَةٍ۔ہزار برس۔یہ ان کی بعثت کا زمانہ ہے۔عمر اس سے بھی زیادہ ہوگی۔چھوٹی عمر کی حد نہیں۔کبھی طلب میں ضائع ہو جاتا ہے، کبھی نطفہ میں کبھی رحم میں، کبھی دوچار روز کے بعد بھی، دنیا میں ایک منٹ کے بعد۔اسی طرح بڑی عمر میں بھی وسعت ہے۔ناگپور ممالک متوسط میں اکثر ۳۵ (سال) سے زیادہ عمر نہیں ہوتی ، کشمیر وغیرہ کی طرف بعض جگہ سو سے کم عمر نہیں ہوتی۔اختلاف مکان سے جب عمر میں گھٹتی بڑھتی ہیں تو اختلاف زماں ضرور ضرور اثر رکھتا ہے اور ایک بات اور بھی ہے کہ کسی نامورمعزز خاندان کے آدمی مدتوں