اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 830 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 830

امن خلق ۲۰ ۸۳۰ العنكبوت ٢٩ سُوْرَةُ الْعَنْكَبوتِ مَكَّيَّةٌ وَّ هِيَ مَعَ الْبَسْمَلَةِ مِائَةٌ وَّ سَبْعُونَ آيَةً وَّ سَبْعَةُ رُكُوعَاتٍ بِسْمِ اللهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيمِ ا۔اس سورہ عنکبوت کو ہم اس اللہ کے نام سے پڑھنا شروع کرتے ہیں جو رحمن و رحیم ہے۔الون ۲۔میں اللہ بڑا جاننے والا ہوں۔أَحَسِبَ النَّاسُ أَنْ يُتْرَكُوا اَنْ يَقُولُوا آمَنَّا - کیا لوگوں کو خیال ہے کہ وہ چھوڑے جائیں یوں ہی۔یہ جو کہہ دیتے ہیں کہ ایمان لائے حالانکہ ابھی تک تمیز نہ ہوئی ، امتحان نہیں کیا گیا۔وَهُمْ لَا يُفْتَنُونَ ) وَلَقَدْ فَتَنَّا الَّذِينَ مِنْ قَبْلِهِمْ فَلَيَعْلَمَنَّ ۴۔اور بے شک ہم نے ممیز کیا تھا ان لوگوں کو جو ان سے پہلے تھے تو ضرور اللہ معلوم اللَّهُ الَّذِيْنَ صَدَقُوا وَلَيَعْلَمَنَّ الْكَذِبِينَ کرے گا ان لوگوں کو جو بچے ہیں اور جھوٹوں کو بھی ضروری ظاہر کرے گا۔أَمْ حَسِبَ الَّذِيْنَ يَعْمَلُونَ السَّيَاتِ آن ۵ کیا ان کو خیال ہے جو بُرے کام کرتے ہیں يَسْقُوْنَا سَاءَ مَا يَحْكُمُونَ کہ ہم سے بڑھ جائیں گے آگے وہ کیا ہی بُرا حکم کرتے ہیں (یعنی فیصلہ )۔مَنْ كَانَ يَرْجُوا لِقَاءَ اللهِ فَإِنَّ أَجَلَ اللهِ - جو شخص امید رکھتا ہے اللہ سے ملنے کی تو کچھ۔لَاتٍ وَهُوَ السَّمِيعُ الْعَلِيْمُ ) شک نہیں کہ اللہ کا وعدہ ضرور ہی آنے والا ہے اور اللہ ہی بڑا سننے والا ہے جو وہ بُرا حکم کرتے ہیں اور بڑا جاننے والا ہے جو ان کی آرزوئیں ہیں۔وَمَنْ جَاهَدَ فَإِنَّمَا يُجَاهِدُ لِنَفْسِهِ ے۔اور جو شخص محنت اٹھاتا ہے تو وہ اپنے ہی إنَّ اللَّهَ لَغَنِيٌّ عَنِ الْعَلَمِينَ لئے محنت اٹھاتا ہے کچھ شک نہیں کہ اللہ غنی ہے سب جہانوں سے۔آیت نمبر ۳۔لَا يُفْتَنُونَ۔جو کہتے ہیں کہ ہم ایمان لائے حالانکہ ابھی تک تمیز نہ ہوئی۔بہت سے لوگ ہیں کہ اپنے آپ کو مومن کہتے ہیں حتی کہ اکثر منافق بھی ، مگر مشکلات سر پر پڑتے وقت کھل جاتا ہے کہ مومن کون ہے اور بے ایمان کون ہے اور جب تک قرآنی موقع نہ ہو مصرعہ کس نه گوید امتحانی دوغ من ترش است