اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 829
امن خلق ۲۰ تِلْكَفِرِينَ ۸۲۹ القصص ۲۸ اتاری گئی تو تو مددگار نہ بننا کبھی کافروں کا لیے۔وَلَا يَصُدُّ نَّكَ عَنْ أَیتِ اللهِ بَعْدَ إِذْ أُنْزِلَتْ ۸۸ اور نہ (ایسا ہو ) کہ وہ تجھ کو روک دیں إِلَيْكَ وَادْعُ إِلَى رَبِّكَ وَلَا تَكُونَنَّ اللہ کی آیتوں کے پہنچانے سے اس کے بعد کہ وہ تیری طرف اتر چکیں اور بلایا کر تیرے ربّ مِنَ الْمُشْرِكِينَ ® کی طرف اور مشرکوں میں سے نہ ہو۔وَلَا تَدْعُ مَعَ اللهِ الهَا أَخَرَ لَا إِلَهَ إِلَّا ۸۹۔اور نہ پکاراللہ کے ساتھ کوئی دوسرا معبود، هُوَ كُلٌّ شَيْ هَالِكٌ إِلَّا وَجْهَدَ کوئی بھی تو سچا معبود نہیں اللہ کے سوا۔ہر لَهُ الْحُكْمُ وَ إِلَيْهِ تُرْجَعُونَ لے یعنی اپنے ایمان دار ساتھیوں کا بھروسہ کرنا کافروں کا نہیں۔ایک چیز ہلاکت رکھتی ہے ہے لیکن اللہ کی ذات پاک ہے۔اسی کا حکم ہے اور اسی کی طرف تم سب لوٹ جاؤ گے۔ے یا وہ جو اللہ کے لئے ہو جاتا ہے جس میں اللہ کی توجہ ہو وہ چیز ہلاکت نہیں رکھتی۔آیت نمبر ۸۸- مِنَ الْمُشْرِ کینَ۔اور مشرکوں میں سے نہ ہو۔یہ سورۃ دلائل نبوت پر ختم ہوتی ہے۔اس میں ارشادات ہیں یعنی کوئی چیز بھی معبود ہونے کی شان نہیں رکھتی اور جس پر خدا کی توجہ ہوتی ہے وہ ہلاک نہیں ہوتی ہے۔اب سمجھ لو کہ کیا کرنا چاہئے۔سب کو اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے۔