اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 828 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 828

امن خلق ۲۰ الْكَفِرُونَ ۸۲۸ القصص ٢٨ او ہو کیسی خرابی ہے! کافر تو نہال اور بامراد ہوتے ہی نہیں۔تِلْكَ الدَّارُ الْآخِرَةُ نَجْعَلُهَا لِلَّذِينَ لَا ۸۴ ہاں آخرت کا گھر ہم ان ہی کو دیں گے يُرِيدُونَ عُلُوًّا فِي الْأَرْضِ وَلَا فَسَادًا جو ملک میں بڑائی اور فساد نہیں چاہتے اور انجام کا رتو متقیوں ہی کا ہے۔وَالْعَاقِبَةُ لِلْمُتَّقِينَ مَنْ جَاءَ بِالْحَسَنَةِ فَلَهُ خَيْرٌ مِنْهَا ۸۵۔جو شخص نیکی لے کر آئے اس کے لئے اس سے بہتر نیکی ہے اور جو کوئی بدی لے کر آئے تو جنہوں نے بُرے کرتوت کئے ہیں تو انہیں اتنی وَمَنْ جَاءَ بِالشَّيْئَةِ فَلَا يُجْزَى الَّذِينَ عَمِلُوا السَّيَاتِ إِلَّا مَا كَانُوا يَعْمَلُوْنَ ہی سزا ملے گی جتنا وہ کرتے تھے۔اِنَّ الَّذِي فَرَضَ عَلَيْكَ الْقُرْآنَ لَرَآتُكَ -٨٦۔بے شک تیرے رب نے تجھ پر قرآن إِلَى مَعَادٍ قُلْ رَّبِّي أَعْلَمُ مَنْ جَاءَ اتارا البتہ وہ ضرور تجھ کو پھیرلانے والا ہے پہلی جگہ سے کہہ دے میرا رب خوب جانتا ہے بِالْهُدَى وَمَنْ هُوَ فِي ضَلِّلٍ مُّبِينٍ کون ہدایت لے کر آیا ہے اور کون بالکل گمراہی میں پڑا ہے۔وَمَا كُنْتَ تَرْجُوا أَنْ يُلْقَى إِلَيْكَ الْكِتَبُ ۸۷۔اور تجھ کو امید نہ تھی کہ تیری طرف اتاری إِلَّا رَحْمَةً مِنْ رَّبِّكَ فَلَا تَكُونَنَّ ظَهِيرًا جائے گی کتاب مگر تیرے رب کی مہربانی سے ا یعنی دین دنیا میں بھی لوگ خوش نصیب ہیں۔یعنی تیرے وطن میں یہ فتح مکہ کی پیش گوئی ہے۔آیت نمبر ۸۵- بِالسَّيِّئَةِ۔جو کوئی بدی لے کر آئے۔بھلائی اور بُرائی جیسے فی الحقیقت برابر نہیں ویسے ہی نتیجہ کے لحاظ سے برابر نہیں۔تو کیا ہی بد بخت ہے وہ شخص جو نیکی کا موقع پاوے اور نہ کرے اور بدی کا موقع پاوے تو فوراً مستعد ہو جاوے۔اللہ تیری ہی حفاظت چاہیے اور تیرا ہی سہارا اور انسان ضعیف البنیان ہے۔اِنَّ النَّفْسَ لَأَمَّارَةٌ بِالسُّوءِ إِلَّا مَا رَحِمَ رَبِّي (يوسف :۵۴) - آیت نمبر ۸۶ - تراتُكَ۔وہ ضرور تجھ کو پھیر لانے والا ہے۔تو کس طرح رک سکتا ہے۔بخاری نے ابن عباس سے روایت کیا ہے : معاد سے مراد مکہ ہے اور لُغتا بھی مولد کے معنی ہے۔