اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 827
امن خلق ۲۰ ۸۲۷ القصص ٢٨ يُرِيدُونَ الْحَيَوةَ الدُّنْيَا لَيْتَ لَنَا مِثْلَ مَا قوم پر تو طالب دنیا کہنے لگے کہ کیا اچھا ہوتا ہم کو ملتا جیسا قارون کو ملا ہے کچھ شک نہیں کہ وہ بڑا أوتِي قَارُونُ إِنَّهُ لَذُو حَظِّ عَظِيمٍ صاحب نصیب بھاگوان ہے۔وَقَالَ الَّذِينَ أُوتُوا الْعِلْمَ وَيْلَكُمْ ۸۱ اور ذی علم لوگ بولے تم پر افسوس! اللہ کے اور ثَوَابُ اللهِ خَيْرٌ لِمَنْ آمَنَ وَعَمِلَ صَالِحًا یہاں کی دین بہت اچھی ہے اس شخص کے لئے وَلَا يُلَقَّهَا إِلَّا الصُّبِرُونَ جو سچے دل سے ایمان لایا اور بھلے کام کیا اور یہ بات تو انہیں کے دل میں پڑتی ہے جو سدا نیکیوں پر جمنے والے اور بدیوں سے بچنے والے ہیں۔فَخَسَفْنَا بِهِ وَبِدَارِهِ الْاَرْضَ فَمَا كَانَ ۲ پھر ہم نے ذلیل کر دیا مٹی میں ملا دیا۔اُس کو اور اس کے گھر کو تو کوئی بھی جماعت نہ لَهُ مِنْ فِئَةٍ تَنْصُرُونَهُ مِنْ دُونِ اللَّهِ ۚ وَمَا ہوئی جو اس کی مدد کرتی اللہ کے مقابلہ میں اور نہ وہ خود ہی بدلہ لے سکا۔كَانَ مِنَ الْمُنْتَصِرِينَ وَأَصْبَحَ الَّذِينَ تَمَنَّوْا مَكَانَهُ بِالْأَمْسِ ۸۳۔اور لگے کہنے وہ لوگ جو اس کی قوت اور يَقُولُونَ وَيْكَانَ اللَّهَ يَبْسُطُ الرِّزْقَ لِمَنْ طاقت کی آرزو کرتے تھے کل۔تھو واہیات ہے (سچ تو یہ ہے ) کہ اللہ ہی کشادہ کرتا ہے جس کی تَشَاءُ مِنْ عِبَادِهِ وَيَقْدِرُ لَوْلَا أَنْ مَّنَّ اللَّهُ روزی چاہتا ہے اپنے بندوں میں سے اور عَلَيْنَا لَخَسَفَ بِنَا وَيُكَأَنَّهُ لَا يُفْلِحُ اندازے سے دیتا ہے۔اگر اللہ احسان نہ فرماتا ہم پر ضرور ہمیں ذلیل کر دیتا ہمٹی میں ملا دیتا۔آیت نمبر ۸۳ - يَبسُط - اللہ ہی کشادہ کرتا ہے یعنی اللہ کی دین اچھی ہے، بُرا مالدار ہوا اور قارون کے جیسا غارت ہو گیا تو کیا کام کا۔کسی شاعر نے قناعت کے بارہ میں کیا خوب کہا ہے۔در قرص نان اگر از گندم است یا از جو دو تائی جامه اگر کهنه است و یا خود نو چهار گوشهء دیوار خود بخاطر جمع کہ کس نه گوید ازیں جا خیز و آنجا رو ہزار بار فزون تر به نزد ابن یمین ز فر مملکت کیقباد و کیخسرو اور اس سے بھی بہتر سعدی نے فرمایا ہے کیونکہ محسن حقیقی کے احسان کو یاد دلاتے ہیں ابر و باد و مه و خورشید فلک درکار اند تا تو نانے بکف آری و بکف نخوری همه از بهر تو سرگشته و فرمانبردار ہمہ شرط انصاف نباشد که تو فرمان نه بری