اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 826
امن خلق ۲۰ ۸۲۶ القصص ۲۸ أَحْسَنَ اللهُ إِلَيْكَ وَلَا تَبْغِ الْفَسَادَ فِي نے تجھ پر احسان کیا ہے اور فساد و شرارت نہ چاہ ملک میں کچھ شک نہیں کہ اللہ پسند نہیں کرتا شریر الْأَرْضِ إِنَّ اللَّهَ لَا يُحِبُّ الْمُفْسِدِينَ مفسدوں کو۔قَالَ إِنَّمَا أُوتِيتُهُ عَلَى عِلْمٍ عِنْدِي -۹ - قارون نے کہا اس کے سوا نہیں کہ یہ مال ۷۹۔تو دیا گیا ہے یا مجھ کو ملا ہے میرے تجربہ اور أَوَلَمْ يَعْلَمْ أَنَّ اللهَ قَدْ أَهْلَكَ مِنْ قَبْلِهِ کمال سے۔کیا اسے معلوم نہیں کہ اللہ ہلاک کر مِنَ الْقُرُونِ مَنْ هُوَ اَشَدُّ مِنْهُ قُوَّةً چکا اس سے پہلے بہت سی جماعتوں کو جو اس وَ اَكْثَرُ جَمْعًا وَ لَا يُسْتَلُ عَنْ سے زیادہ قوت میں تھیں (علم وتجربہ میں ) اور بہت جمع والی تھیں ( یعنی مال و اسباب میں ) اور ذُنُوبِهِمُ الْمُجْرِمُونَ ) قطع تعلق کرنے والوں کے گناہوں سے نہیں پوچھا جاتا ہے۔فَخَرَجَ عَلَى قَوْمِهِ فِي زِينَتِهِ قَالَ الَّذِينَ ۸۰ تو قارون نے اپنی آرائش میں غلبہ کیا اپنی ے یعنی وہ کس گناہ کے تصور میں پکڑا گیا۔(بقیہ حاشیہ ) غلط العام ہے جو احسان سے مراد منت لی جاتی ہے اور احسان جتانا اردو میں منت نہا دن کا ترجمہ ہو گیا ہے جس کو عربی میں منا کہتے ہیں۔قرآن میں احسان سے مراد وہ بھلائی ہے جو خدا ترسی کے طور پر خلوص نیت سے خدا ہی کے لئے کسی پر کی جائے۔اس احسان کا نتیجہ جناب الہی سے سات سو یا اس سے بھی بڑھ کر یہاں اور آخرت میں ملے گا۔احسان مال اور جسم اور جان اور علوم اور دل اور زبان سب طرح سے ہو سکتا ہے۔آیت نمبر ۷۹۔عَلَى عِلْمہ۔یعنی یہ مال مجھے ملا ہے میرے تجربہ اور کمال سے یعنی خدا نے نہیں دیا ہے بلکہ میرے کمال اور ہوشیاری کا نتیجہ ہے جو میرا ذاتی ہے نَعُوذُ بِاللَّهِ مِنْ هَذِهِ الْجَهَالَةِ وَالْغَفْلَةِ الْمُجْرِمُوْنَ۔قطع تعلق کرنے والوں کے گناہوں سے نہیں پوچھا جاتا۔یہ محض جھوٹی بات ہے کہ قارون سونا یا چاندی بنانا جانتا تھا کیونکہ جن چیزوں کو بندے بنایا کرتے ہیں وہ خدا نہیں بنایا کرتا جیسے روٹی کپڑے وغیرہ اور جس کو خدا بناتا ہے اس کو کوئی نہیں بنا سکتا جیسے سونا چاندی وغیرہ اور اس کے خلاف اعتقا درکھنا شرک فی الصفات ہے جیسا دوسری آیتوں میں اس کی تفصیل ہے اور وہ جو کرتے تھے تم نہیں پوچھے جاؤ گے پارہ ایک آیت آخر اور وَلَا تَزِرُ وَازِرَةٌ وِزْرَ أُخْرَى (الانعام : ۱۲۵) اور لَنَا أَعْمَالُنَا وَلَكُمْ اَعْمَالُكُمْ (البقرة : ۱۴۰) وغیرہ آیات كثيره