اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 825
امن خلق ۲۰ ۸۲۵ القصص ۲۸ وَمِنْ رَّحْمَتِهِ جَعَلَ لَكُمُ الَّيْلَ وَالنَّهَارَ ۷۴۔اُس نے اپنی رحمت سے تمہارے لئے رات دن بنائے تا کہ اس میں آرام پاؤ اور اللہ لِتَسْكُنُوا فِيْهِ وَلِتَبْتَغُوا مِنْ فَضْلِهِ کی مہربانی سے کچھ تلاش بھی کر و مال اور تاکہ تم شکر گزاری اختیار کرو۔وَلَعَلَّكُمْ تَشْكُرُونَ وَيَوْمَ يُنَادِيهِمْ فَيَقُولُ اَيْنَ شُرَكَاءِی ۷۵۔اور جس دن ان کو پکارے گا اور پوچھے گا وہ میرے شریک کہاں ہیں جن کا تم زعم کیا کرتے تھے۔الَّذِيْنَ كُنْتُمْ تَزْعُمُونَ ) وَنَزَعْنَا مِنْ كُلِّ أُمَّةٍ شَهِيدًا فَقُلْنَا هَاتُوا۔اور ہم ہر ایک فرقہ میں سے ایک ایک گواہ کھڑا کریں گے اور پھر اُن سے کہیں گے پیش بُرْهَانَكُمْ فَعَلِمُوا أَنَّ الْحَقِّ لِلَّهِ وَضَلَّ کرو اپنی اپنی دلیل۔اس وقت لوگوں کو معلوم ہو عَنْهُمْ مَّا كَانُوْا يَفْتَرُونَ گا کہ بے شک حق اللہ ہی کا ہے اور ان سے گئی گزری ہو جائیں گی وہ باتیں جو بنایا کرتے تھے۔اِنَّ قَارُونَ كَانَ مِنْ قَوْمِ مُوسى فَبَغَى۔۔۔کچھ شک نہیں کہ قارون موسیٰ کی قوم میں سے تھا اور اس نے بغاوت کی اُن پر اور ہم نے عَلَيْهِمْ وَأَتَيْنَهُ مِنَ الْكُنُوزِ مَا إِنَّ اس کو اتنے خزانے دے رکھے تھے کہ اس کے مَفَاتِحَهُ لَتَنُوا بِالْعُصْبَةِ أُولِي الْقُوَّةِ خزانوں یا کنجیوں سے تھک جاتے تھے کئی طاقتور إِذْ قَالَ لَهُ قَوْمُهُ لَا تَفرَحْ إِنَّ اللهَ آدمی۔جب قارون سے کہا اس کی قوم نے اترا۔مت کچھ شک نہیں کہ اللہ پسند نہیں کرتا اترانے لَا يُحِبُّ الْفَرِحِيْنَ والوں کو۔وَابْتَغِ فِيمَا أَنكَ اللهُ الدَّارَ الْآخِرَةَ وَلَا ۷۸۔اور خواہش کر اُس مال سے جو اللہ نے تجھ کو دیا ہے آخرت کے گھر کے سنوار کی اور بھول تَنْسَ نَصِيْبَكَ مِنَ الدُّنْيَا وَ احْسِنُ كَمَا مت اپنا حصہ دنیا سے اور تو احسان کر کیونکہ اللہ یعنی اللہ نے تجھ کو دنیا کا بہت مال دیا ہے۔آیت نمبر ۷۷۔قَارُون - کا حال سفر عدد (گنتی) کے ۶ باب آیت ا میں تفصیلاً مذکور ہے جس کا نام قرح بن اظہار بن قہات بن لاوی ہے۔آیت نمبر ۷۸۔اَحْسِن۔قوم نے قارون سے کہا کہ احسان کر جیسا کہ اللہ نے تیرے ساتھ احسان کیا ہے۔