اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 824 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 824

ا من خلق ۲۰ أَنْ يَكُونَ مِنَ الْمُفْلِحِينَ ۸۲۴ القصص ۲۸ اللہ کو مانا اور بھلے کام کئے تو امید ہے کہ وہ نہال اور بامراد ہوگا۔وَرَبُّكَ يَخْلُقُ مَا يَشَاءُ وَيَخْتَارُ مَا كَانَ ۶۹۔اور تیرا رب پیدا کرتا ہے جو چاہتا ہے اور لَهُمُ الْخِيَرَةُ سُبْحَنَ اللَّهِ وَتَعَلَى عَمَّا جسے چاہتا ہے منتخب کر لیتا ہے لوگوں کے ہاتھ میں اختیار نہیں۔اللہ پاک ذات ہے۔بہت بلند يُشْرِكُونَ ہے اس سے جو شریک بناتے ہیں۔وَرَبُّكَ يَعْلَمُ مَا تُكِن صُدُورُهُمْ وَمَا ۷۰۔اور تیرا رب جانتا ہے جو کچھ ان کے سینے چھپاتے ہیں اور جو ظاہر کرتے ہیں۔يُعلِنُونَ وَهُوَ اللَّهُ لَا إِلَهَ إِلَّا هُوَ لَهُ الْحَمْدُ فِي اے۔اور وہی اللہ ہے کوئی سچا معبود نہیں اس کے سوا۔اسی کی حمد ہے اول اور آخرے اور اسی کے الأولى وَالْآخِرَةِ وَلَهُ الْحُكْمُ وَإِلَيْهِ ہاتھ میں حکم ہے۔اسی کی طرف تم سب لوٹائے جاؤ گے۔تُرْجَعُونَ قُلْ أَرَيْتُمْ اِنْ جَعَلَ اللهُ عَلَيْكُمُ الَّيْلَ ۲۔کہ دو بھلا دیکھو تو سہی اگر اللہ تم پر ہمیشہ سَرْمَدًا إلى يَوْمِ الْقِيِّمَةِ مَنْ اللَّهُ غَيْرُ اللهِ رات ہی رکھے قیامت کے دن تک تو وہ کونسا معبود ہے اللہ کے سوا جو تمہارے پاس روشنی يَأْتِيْكُمْ بِصِيَاءِ أَفَلَا تَسْمَعُوْنَ لائے۔تو کیا تم کچھ بھی نہیں سنتے ؟ قُلْ أَرَيْتُمْ إِنْ جَعَلَ اللهُ عَلَيْكُمُ النَّهَارَ ۷۳۔اور کہہ دے بھلا یہ بھی دیکھو کہ اگر اللہ سَرْمَدًا إلى يَوْمِ الْقِيِّمَةِ مَنْ اللَّهُ غَيْرُ اللَّهِ ہمیشہ تم پر دن رکھے قیامت کے دن تک تو وہ کونسا معبود ہے اللہ کے سوا جولاوے تمہارے پاس يَأْتِيكُمُ بِلَيْلِ تَسْكُنُوْنَ فِيْهِ أَفَلَا رات کو کہ تم اُس میں آرام پاؤ۔تو کیا تم کچھ بھی تُبْصِرُونَ نہیں دیکھتے؟ لے یعنی ہر وقت اور ہر حال۔آیت نمبر ۶۹ - يَخْتارُ۔تیرا رب جس کو چاہتا ہے منتخب کر لیتا ہے۔خلافت کے متعلق اس میں بڑی بحث ہے مگر اصل یہ ہے کہ خدا آپ ہی برگزیدہ کر لیتا ہے جسے چاہتا ہے جیسا کہ واقعہ ہو چکا۔جو انبیاء ہونے والے تھے وہ نبی ہوئے اور جو خلیفہ ہونے والے تھے وہ خلیفہ ہوئے۔