اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 76 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 76

سيقول ٢ البقرة ٢ يُحِبُّ التَّوَّابِينَ وَيُحِبُّ الْمُتَطَهِّرِينَ حکم دیا بے شک اللہ تو بہ کرنے والوں کو دوست رکھتا ہے اور صفائی رکھنے والوں کو پسند فرماتا ہے۔نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَّكُمْ فَأْتُوا حَرْثَكُمْ ۲۲۴ تمہاری بیبیاں تمہاری کھیتیاں ہیں تو تم اپنی أَنَّى شِئْتُم وَقَدِّمُوا لِاَنْفُسِكُمُ کھیتیوں میں جس طرح چاہو آؤ اور آخرت کا بھی بندو بست رکھو ( اولا دصالح چھوڑو ) اور اللہ ہی وَاتَّقُوا اللهَ وَاعْلَمُوا أَنَّكُمْ مُلْقُوهُ کا خوف رکھو اور جانو کہ بے شک تم کو اس کے وَبَشِّرِ الْمُؤْمِنِينَ۔حضور حاضر ہونا ہے اور ( یہ ) خوش خبری ایمان داروں کوسنادے۔وَلَا تَجْعَلُوا اللهَ عُرْضَةً لِإِيْمَانِكُمْ آن ۲۲۵ اور نہ بناواللہ کو مانع اپنی قسموں کے باعث کہ تَبَرُّوا وَتَتَّقُوا وَتُصْلِحُوا بَيْنَ النَّاسِ نہ سلوک کرو نہ پرہیز گار بنو نہ ملاپ کراؤ آدمیوں میں اور اللہ بڑا سننے والا بڑا جاننے والا ہے۔وَاللهُ سَمِيعٌ عَلِيمٌ لَا يُؤَاخِذُ كُمُ اللهُ بِاللَّغْوِفِي أَيْمَانِكُمْ ۲۶۔تمہیں اللہ پکڑتا نہیں تمہاری لغو اور بلا ارادہ وَلكِنْ يُؤَاخِذُكُمُ بِمَا كَسَبَتْ قسموں میں ولیکن پکڑتا ہے تم کو ان قسموں پر جن قُلُوْبَكُمْ وَاللَّهُ غَفُورٌ حَلِيمٌ کا ارادہ تمہارے دلوں نے کر لیا اور اللہ بڑا ڈھانپنے والا بردبار ہے۔لِلَّذِينَ يُؤْلُونَ مِنْ نِّسَابِهِمْ تَرَبُّصُ ۲۲۷۔اُن لوگوں کے لئے جو قسم کھالیں اپنی عورتوں اَرْبَعَةِ أَشْهُرٍ ۚ فَإِنْ فَاءِ وَ فَإِنَّ الله سے الگ رہنے کی چار مہینے کی مہلت ہے پھر اگر وہ ے یعنی نیک کاموں سے بچنے کے لئے اللہ کی قسمیں نہ کھاؤ۔سے یعنی جان بوجھ کر قسم کھا لو۔(بقیہ حاشیہ) يُحِبُّ الْمُتَطَرِینَ۔معلوم ہوا لواطت سخت منع ہے۔لواطت سے جو بچتے ہیں ان کے لئے پ ۱۹ سورہ نمل رکوع ۴ میں اِنَّهُمُ أَنَاسٌ يَتَطَهَّرُونَ (الاعراف : ۸۳ ) آیا ہے جو ان کی فضیلت پر دال ہے۔آیت نمبر ۲۲۶۔لَا يُؤَاخِذُ كُمُ اللهُ بِاللَّغْوِفِ اَيْمَانِكُمْ - قسم لغو کی ۵صورتیں ہیں۔(۱) بلا قصد بطور عادت (۲) تحقیقی مگر غلط (۳) قسم کھا کر بہ سہو مرتکب فعل ہو (۴) غضب کی حالت میں کھائے (۵) حلال چیز کو بذریعہ قسم اپنے پر حرام کر لے۔