اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 75 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 75

سيقول ٢ ۷۵ البقرة ٢ تُخَالِطُوهُمْ فَإِخْوَانُكُمْ وَاللهُ يَعْلَمُ مل جُل کر رہو تو وہ تمہارے بھائی بہن ہیں اور الْمُفْسِدَ مِنَ الْمُصْلِحُ وَلَوْ شَاءَ اللهُ الله جانتا ہے بگاڑنے والے اور سدھارنے والے کو۔اور اگر اللہ چاہتا تو تم کومشکل میں ڈال لَاعْنَتَكُمْ ۖ إِنَّ اللَّهَ عَزِيزٌ حَكِيمُ دیتا۔بے شک اللہ زبر دست حکمت والا ہے۔b وَلَا تَنْكِحُوا الْمُشْرِكْتِ حَتَّى يُؤْمِنَ ۲۲۔اور (اے مسلمانو!) مشرک عورتوں سے نکاح نہ کرو جب تک ایمان نہ لائیں۔بے شک وَلَامَةٌ مُؤْمِنَةٌ خَيْرٌ مِنْ مُّشْرِكَةٍ وَلَوْ مسلمان باندی اچھی ہے شرک کرنے والی أَعْجَتُكُمْ ۚ وَلَا تُنْكِحُوا الْمُشْرِكِينَ حَتَّى عورت سے اگر چہ وہ مشرکہ تم کو بہت ہی بھلی يُؤْمِنُوا وَلَعَبْدٌ مُّؤْمِنٌ خَيْرٌ مِنْ مُّشْرِ معلوم ہو اور (اے مسلمان عورتو!) تم مشرکوں وَلَوْ أَعْجَبَكُمْ أُولَيْكَ يَدْعُوْنَ إِلَىی سے نکاح نہ کرو جب تک وہ ایمان نہ لائیں اور البتہ مسلمان غلام بہتر ہے مشرک سے اگر چہ وہ النَّارِ وَاللهُ يَدْعُوا إِلَى الْجَنَّةِ مشرک تم کو کتنا ہی بھلا معلوم ہو۔یہ مشرک تو وَالْمَغْفِرَةِ بِإِذْنِهِ وَيُبَيِّنُ أَيْتِهِ لِلنَّاسِ جہنم کی طرف بلاتے ہیں اور اللہ جنت اور مغفرت کی طرف بلاتا ہے اپنی مہربانی سے خود لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ ®۔ہی اور اپنے احکام کھول کھول کر بیان کرتا ہے لوگوں سے تا کہ وہ یاد کریں اور نصیحت لیں۔وَيَسْتَلُونَكَ عَنِ الْمَحِيضِ قُلْ هُوَ أَذًى ۲۲۳۔اور اے پیغمبر! تجھ سے پوچھتے ہیں حیض فَاعْتَزِلُوا النِّسَاء فِي الْمَحِيضِ وَلَا کے بارہ میں تو جواب دے وہ گندگی ہے تو حیض کے دنوں میں تم عورتوں سے الگ رہو یعنی (صحبت ج تَقْرَبُوهُنَّ حَتَّى يَطْهُرْنَ فَإِذَا تَطَهَّرْنَ نہ کرو) اور عورتوں کے پاس نہ جاؤ جب تک وہ فَأْتُوهُنَّ مِنْ حَيْثُ اَمَرَكُمُ اللهُ إِنَّ اللهَ خوب پاک نہ ہوں پھر جب اچھی طرح پاک ہو جائیں تو ان کے پاس آؤ جس طرح اللہ نے تم کو آیت نمبر ۲۲۳ - يَسْتَلُونَكَ عَنِ الْمَحِيضِ - یعنی حیض کی حالت میں عورت سے صحبت کریں یا نہ کریں۔یا اُن کے ساتھ رفٹ اور لیٹنا ایک بستر میں، اُن کے ہاتھ کا پکا ہوا کھانا وغیرہ سوائے جماع کے سنت رسول سے سب جائزہ معلوم ہوتا ہے۔