اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 822 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 822

امن خلق ۲۰ ۸۲۲ القصص ٢٨ امِنَّا يُجْبَى إِلَيْهِ ثَمَرتُ كُلِّ شَيْءٍ رِزْقًا والے حرم میں جو کھنچے چلے آتے ہیں اس کی طرف سب قسم کے پھل کھانے کو ہماری طرف مِنْ لَدُنَا وَلَكِنَّ أَكْثَرَهُمْ لَا يَعْلَمُوْنَ سے لیکن وہ بہت سے جانتے ہی نہیں۔وَكَمْ أَهْلَكْنَا مِنْ قَرْيَةٍ بَطِرَتْ ۵۹۔اور ہم نے ہلاک کر دیں بہت سی بستیاں جو اترا چلی تھیں اپنی گزران میں ( دولت مندی مَعِيشَتَهَا فَتِلْكَ مَسْكِنُهُمْ لَمْ تُسْكَنُ کی وجہ سے مغرور ہو گئیں تھیں ) تو اب لو! یہ ان مِنْ بَعْدِهِمُ إِلَّا قَلِيْلًا وَكُنَّا نَحْنُ کے گھر ہیں کہ ان میں کوئی بھی بستا نہیں ان کے بعد مگر تھوڑے۔اور ہم ہی وارث ٹھہرے۔الْوَرِثِينَ وَمَا كَانَ رَبُّكَ مُهْلِكَ الْقُرَى حَتَّى ۶۰۔اور تیرا رب کسی بستی کو ہلاک کرنے والا نہیں جب تک کہ نہ پہنچ لے ان کے بڑے شہر میں کوئی رسول جو پڑھے ان پر ہماری آیتیں أَيْتَنَا وَمَا كُنَّا مُهْلِكِي الْقُرَى إِلَّا اور ہم کسی بستی کو ہلاک ہی نہیں کرتے مگر جب وہاں کے لوگ ظالم ہوں۔يَبْعَثُ فِي أُمِّهَا رَسُولًا يَتْلُوا عَلَيْهِمْ وَأَهْلُهَا ظُلِمُونَ وَمَا أُوتِيْتُمْ مِّنْ شَيْ فَمَتَاعُ الْحَيَوةِ ۶۱۔اور تم کو جو کچھ دیا گیا ہے تو وہ دنیا کی زندگی کا الدُّنْيَا وَزِيْنَتُهَا وَمَا عِنْدَ اللهِ خَيْرٌ فائدہ ہے اور یہیں کی رونق ہے اور اللہ کے ۚ وَابْقَى أَفَلَا تَعْقِلُوْنَ پاس جو ہے وہ زیادہ بہتر ہے اور بہت باقی رہنے والا ہے۔تو کیا تم کو کچھ بھی عقل نہیں۔اَفَمَنْ وَعَدْنَهُ وَعْدًا حَسَنًا فَهُوَلَا قِيْهِ ۶۲۔بھلا جس سے ہم نے بہت عمدہ وعدہ کیا آیت نمبر ۶۰ - في اُمَهَا۔اُن کے بڑے شہر میں۔اُمہا سے مکہ معظمہ مراد ہے۔اس کو ناف زمین بھی بولتے ہیں۔زمین گول ہے اور عربی میں ناف کو صُرَّہ بولتے ہیں۔اس سے وہ چیز مراد ہے جس سے بچہ کو غذا پہنچتی ہے۔مکہ کو اُمُّ القُری فرمایا ہے تو ہدایت کے بھوکے بچوں کے لئے اسی سے شیر علم اور توحید کا دودھ ملا اور یہیں سے ہدایت کا سرچشمہ اُبلا اور ہر وہ بستی جس میں اللہ کا رسول آتا ہے چاہے اپنی آبادی کے لحاظ سے چھوٹی ہو مگر اپنے فیضان کے لحاظ سے اُم القری بن جاتی ہے۔چنانچہ مکہ، یمن، کلکتہ ، لندن، پیرس، نیو یارک، شکاگو کے برابر نہیں۔اس وقت قسطنطنیہ جمص ، کرمان وغیرہ کے برابر تھا۔اس وقت لبستی قادیان کو بطفیل سید المرسلین خدا تعالیٰ نے اُمُّ الْقُرى بناديا وَ هَذَا مِنْ فَضْلِ رَبِّي وَلَا يُسْئَلُ عَمَّا يَفْعَلُ -