اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 821 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 821

امن خلق ۲۰ ۸۲۱ القصص ٢٨ أوليك يُؤْتَوْنَ أَجْرَهُم مَّرَّتَيْنِ بِمَا ۵۵ - یہی لوگ ہیں جن کو دُہرا دُہرا اجر دیا جائے گا ان کے صبر کے سبب سے اور بدی صَبَرُوا وَيَدْرَءُونَ بِالْحَسَنَةِ السَّيِّئَةَ کا دفعیہ نیکی سے کرنے کے باعث سے اور وَمِمَّا رَزَقْنَهُمْ يُنْفِقُونَ اس سبب سے کہ وہ ہمارے دیئے ہوئے میں سے کچھ خرچ کرتے رہتے ہیں۔وَإِذَا سَمِعُوا اللَّغَوَ اَعْرَضُوا عَنْهُ وَقَالُوا لَنَا ۵۶۔اور جب بے ہودہ بات سنتے ہیں تو اس اَعْمَالُنَا وَلَكُمْ أَعْمَالُكُمْ سَلَمٌ عَلَيْكُمْ سے کنارہ کش ہو جاتے اور کہتے ہیں ہمارے اعمال ہمارے ساتھ ہیں اور تمہارے اعمال لَا نَبْتَغِي الْجَهِلِينَ تمہارے ساتھ۔تم پر سلام ہےلے ہم جاہلوں کی ( محبت وصحبت ) نہیں چاہتے۔إِنَّكَ لَا تَهْدِي مَنْ أَحْبَبْتَ وَلَكِنَّ ۵۷ - تو تو ہدایت نہیں دے سکتا جس کو چاہے اور اللهَ يَهْدِي مَنْ يَشَاءُ ۚ وَهُوَ أَعْلَمُ اللہ ہدایت دے سکتا ہے جسے چاہے اور وہی خوب جانتا ہے تو فیق والوں اور کامیاب اور طاقتوروں کو۔بِالْمُهْتَدِينَ وَقَالُوا اِنْ نَّتَّبِعِ الْهُدَى مَعَكَ نَتَخَطَفُ ۵۸۔اور کہنے لگے اگر ہم ہدایت کی پیروی کریں مِنْ أَرْضِنَا أَوَلَمْ تُمَكِّنْ لَهُمْ حَرَما تیرے ساتھ تو ہم اچک لئے جائیں گے اپنے ملک سے۔کیا ہم نے ان کو جگہ نہ دی امن ے اللہ تمہیں نیک سمجھ دے۔آیت نمبر ۵۵ - يُنفِقُونَ۔خرچ کرتے رہتے ہیں۔وقت علم۔روٹی۔پیسہ و کپڑا۔غرض ہر ایک خدا کی دی ہوئی چیز خرچ کرتا ہے جو نیک ہوتا ہے اور اس کے خرچ میں بڑا حوصلہ دکھاتا ہے۔آیت نمبر ۵۷ - مَنْ أَحببت۔تو تو ہدایت نہیں دے سکتا جس کو چا ہے۔یعنی توفیق کسی کو نہیں بخش سکتا اور کامیاب نہیں کراسکتا، طاقت نہیں بخش سکتا مگر جس کو اللہ چاہے استاد اور کاملین کی سعی بے کار ہے جب تک فیض لینے والے کو خدا کے ہاں سے توفیق نہ ملے۔آیت نمبر ۵۸ - نتخطف - ہم اُچک لئے جائیں گے یعنی ہمیں لوگ ملک میں نہ رہنے دیں گے۔دشمن ہو جائیں گے۔ہم مارے جائیں گے۔اس آیت کو شیعہ وغیرہ غور سے پڑھیں ایسے وقت پر ایمان لانے والے کیا منافق ہو سکتے ہیں؟