اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 820
امن خلق ۲۰ ۸۲۰ القصص ۲۸ مِنْهُمَا اتَّبِعُهُ إِنْ كُنْتُمْ صَدِقِينَ قرآن شریف و تورات سے ) کہ میں اس کی پیروی کروں جب تم سچے ہو۔فَإِن لَّمْ يَسْتَجِيبُوا لَكَ فَاعْلَمْ اَنَّمَا ۵۱- پس اگر یہ لوگ تیری بات کا جواب نہ دیں تو يَتَّبِعُونَ أَهْوَاءَهُمْ وَمَنْ أَضَلُّ مِمَّنِ جان لے کہ اس کے سوا نہیں کہ اپنی گری ہوئی خواہشوں کے پیچھے پڑے ہوئے ہیں اور اس سے اتَّبَعَ هَومَهُ بِغَيْرِ هُدًى مِّنَ اللهِ بُڑھ کر گمراہ کون ہے جو اپنی گری ہوئی خواہش کے إِنَّ اللَّهَ لَا يَهْدِي الْقَوْمَ الظَّلِمِينَ فی پیچھے پڑا بغیر اللہ کی راہنمائی کے۔کچھ شک نہیں کہ ظالم جس راہ پر ہیں وہ اللہ کی بتائی ہوئی نہیں۔وَلَقَدْ وَصَلْنَا لَهُمُ الْقَوْلَ لَعَلَّهُمْ ۵۲۔اور ہم نے متواتر باتیں بتائی ہیں ان کو تا کہ وہ نصیحت پکڑیں۔بڑے آدمی ہو جائیں۔يَتَذَكَّرُونَ الَّذِينَ أَتَيْتُهُمُ الْكِتَبَ مِنْ قَبْلِهِ هُمُ ۵۳ - جن لوگوں کو ہم نے کتاب عنایت فرمائی اس قرآن سے پہلے تو وہ اس قرآن کو مانتے ہیں۔بِه يُؤْمِنُونَ النصف وَإِذَا يُتْلَى عَلَيْهِمْ قَالُوا آمَنَّا بِهِ إِنَّهُ الْحَقُّ ۵۴۔اور جب اُن پر قرآن پڑھا جاتا ہے تو وہ کہتے ہیں ہم نے اس کو مانا۔کچھ بھی شک نہیں مِنْ رَّبِّنَا إِنَّا كُنَّا مِنْ قَبْلِهِ مُسْلِمِيْنَ کہ یہ ہمارے رب کی طرف سے ہے بے شک ہم اس سے پہلے بھی فرمانبردار ہی تھے۔آیت نمبرا۵ - اتَّبَعَ هونے۔اپنی گری ہوئی خواہش کے پیچھے پڑا۔اتباعِ ھوی سے اختلاف ہوتا ہے در نه صدق ، نیاز مندی و پاک صحبت طلب برضا مندی حق و خشیت اللہ ہو تو اختلاف اور انکار مرسلین و ہدایت رب العالمین کیوں ہو؟ آیت نمبر ۵۲ - وَصَلْنَا۔کے معنی ہیں ملا دیا۔ایک دوسرے سے پیوست کیا جس سے ظاہر ہے کہ قرآن کریم کی ترتیب منجانب اللہ ہے۔آیت نمبر ۵۴ - مِنْ قَبْلِهِ مُسْلِمِینَ۔اس سے پہلے ہم فرمانبردار ہی تھے۔نیکی سے کون فائدہ اٹھا سکتا ہے وہی جو پہلے ہی سے مذہب میں نیک ہو اور سمجھ اچھی رکھتا ہو اور فرمانبرداری کا مادہ رکھتا ہوا اور صبر وسخاوت اور تحمل کا عادی ہو۔