اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 819
امن خلق ۲۰ ۸۱۹ القصص ٢٨ وَمَا كُنْتَ بِجَانِبِ الطُّورِ إِذْ نَادَيْنَا وَلَكِنْ ۴۷۔اور نہ تو حاضر تھا طور کے کنارہ جب ہم نے پکارا اونچی آواز سے لیکن یہ تیرے رب کی رَحْمَةً مِنْ رَّبِّكَ لِتُنْذِرَ قَوْمًا مَّا أَتَهُمْ مِنْ مہربانی ہے لے تا کہ تو ڈراوے ان لوگوں کو جن نَذِيرٍ مِنْ قَبْلِكَ لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ کے پاس کوئی ڈرانے والا نہیں آیا تجھ سے پہلے اس لئے کہ وہ نصیحت پکڑیں اور بڑے آدمی بن جائیں۔وَلَوْلَا أَنْ تُصِيبَهُمْ مُّصِيبَةٌ بِمَا قَدَّمَتْ ۲۸۔اور کہیں وہ یہ نہ کہنے لگیں کہ جب ان پر أَيْدِيْهِمْ فَيَقُولُوا رَبَّنَا لَوْلَا اَرْسَلْتَ إِلَيْنَا آپڑے مصیبت ان کے کرتوتوں کے بدلے جو وہ آگے کر چکے ہیں کہ اے ہمارے رب! تو نے رَسُوْلًا فَنَتَّبِعَ ايتِكَ وَنَكُونَ مِنَ کیوں نہ بھیج دیا ہماری طرف کوئی رسول کہ ہم تیری آیتوں کی پیروی کرتے اور ہم ایماندار ہو جاتے۔الْمُؤْمِنِينَ فَلَمَّا جَاءَهُمُ الْحَقُّ مِنْ عِنْدِنَا قَالُوا ۴۹۔پھر جب ان کے پاس ہماری طرف سے لَوْلَا أُوتِيَ مِثْلَ مَا أُوتِيَ مُوسَى اَوَلَمْ حق پہنچا تو لگے کہنے کہ اس کو وہ کیوں نہیں ملا جیسا ملا تھا موسیٰ کو کیا یہ انکار نہیں کر چکے ہیں يَكْفُرُوا بِمَا أُوتِيَ مُوسَى مِنْ قَبْلُ قَالُوا اس کا جو موسیٰ کومل چکا تھا پہلے سے۔انہوں نے سِحْرُنِ تَظْهَرَا وَقَالُوا إِنَّا بِكُلِ کہا دونوں بڑے ساحر ہیں جو ایک دوسرے کی مدد کرتے ہیں (یعنی دونوں بت پرستی کے مخالف کفِرُونَ اهْدَى ہیں ) اور کہہ چکے ہم تو سب ہی کے منکر ہیں۔قُلْ فَأْتُوا بِكِتَبِ مِنْ عِنْدِ اللهِ هُوَ اهلی ۵۰۔تو جواب دے کوئی کتاب لا ؤ اللہ کی طرف سے جو ان دونوں سے ہدایت میں بہتر ہو (یعنی کہ تجھے سب خبریں دے دیں۔آیت نمبر ۴۹۔لَوْلَا أُوتِی۔وہ کیوں نہیں ملا۔یہی اعتراض کر کے اکثر لوگوں نے ٹھوکر کھائی حالانکہ ان باتوں کا انکار کر کے نتیجہ پانے والے ہو گزرے پھر اعتراض سے کیا نتیجہ؟ ایک ہی بات اکثر لوگ دہرایا کرتے ہیں جوان کی سخافت عقل کی دلیل ہے۔آیت نمبر ۵۰ - أهدى مِنْهُما۔کوئی کتاب لاؤ اللہ کی طرف سے جو محمد ﷺ اور حضرت موسیٰ کی کتاب سے بہتر ہو فَسُبْحَانَ اللَّهِ لَيْسَ أَهْدَى مِنْهُما ان دونوں کلاموں نے جاہلوں کو بادشاہ بنا دیا ضعفاء کو قوی کر دیا۔بد معاشوں کو متقی و پرہیز گار، چوروں کو امانت دار، ساہوکار وغیرہ بنا دیا۔