اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر

Page 818 of 1464

اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 818

امن خلق ۲۰ ΔΙΔ القصص ۲۸ فَأَخَذْنَهُ وَجُنُودَهُ فَنَبَذْنُهُمْ فِي الْيَمِ ١ - تو ہم نے پکڑ لیا اس کو اور اس کے لشکروں وَ کو پھر ان کو پھینک دیا دریا میں تو دیکھو ظالموں فَانْظُرْ كَيْفَ كَانَ عَاقِبَةُ الظَّلِمِينَ کا انجام کیا ہوا۔وَجَعَلْتُهُمْ إِيمَّةً يَدْعُونَ إِلَى النَّارِ ۚ وَيَوْمَ ۴۲۔اور ہم نے ان کو سردار بنایا ( کافروں کا ) وہ آگ کی طرف بلاتے ہیں اور انجام کا ران کو مددنہ ملے گی۔الْقِيمَةِ لَا يُنْصَرُونَ وَاَتْبَعْتُهُمْ فِي هَذِهِ الدُّنْيَا لَعْنَةً وَيَوْمَ ۴۳۔اور ہم نے ان کے پیچھے دنیا میں لعنت لگا الْقِيْمَةِ هُمْ مِّنَ الْمَقْبُوْحِيْنَ یچ دی اور انجام کار وہ بُرے لوگوں میں سے ہیں۔وَلَقَدْ أَتَيْنَا مُوسَى الْكِتب مِنْ بَعْدِ مَا ۴۴۔اور بے شک ہم نے موسیٰ کو کتاب أَهْلَكْنَا الْقُرُوْنَ الْأُولَى بَصَابِرَ لِلنَّاسِ دی اس کے بعد کہ اگلی بہت سی سنگتیں ہلاک کر چکے کہ لوگوں کے لئے دلیلیں اور ہدایت اور وَهُدًى وَرَحْمَةً لَعَلَّهُمْ يَتَذَكَّرُونَ رحمت ہو تا کہ وہ نصیحت پکڑیں۔وَمَا كُنتَ بِجَانِبِ الْغَرْبِنِ إِذْ قَضَيْنَا إِلى ۴۵۔اور اے محمد ! (صلی اللہ علیک وسلم ) ملک مصر میں جب ہم نے بھیجا موسیٰ کی طرف حکم تو تو مُوسَى الْأَمْرَ وَمَا كُنْتَ مِنَ الشَّهِدِينَ ) وہاں حاضرانِ حضور میں سے نہ تھا۔وَلكِنَّا أَنْشَأْنَا قُرُونًا فَتَطَاوَلَ عَلَيْهِمُ ۴۶۔لیکن ہم نے پیدا کیں بہت سی امتیں پھر الْعُمُرُ وَمَا كُنْتَ ثَاوِيَا فِي أَهْلِ مَدْيَنَ ان کی عمریں دراز ہوئیں اور نہ تو رہتا تھا مدین والوں میں کہ ان پر پڑھتا ہماری آیتیں لیکن ہم تَتْلُوا عَلَيْهِمْ أَيْتِنَا وَلَكِنَّا كُنَّا مُرْسِلِينَ رسول بھیجتے ہی رہتے ہیں۔آیت نمبر ۴۱ - عَاقِبَةُ الظُّلِمِینَ۔دیکھو ظالموں کا انجام کیا ہوا۔ظلم و فساد و شرارت و تکذیب مامورین و انبیا و نافرمانی خدا و افتراء علی اللہ اکثر بدیوں کا نتیجہ ہوتے ہیں۔ایک آدمی تو کیا سلطنت کی سلطنت برباد ہو جاتی ہے۔قرآن شریف نے اس مضمون کو کئی کئی بار بیان فرمایا ہے تا کہ لوگوں کو تنبیہ ہو۔آیت نمبر ۴۵ - إِذْ قَضَيْنا۔جب ہم نے بھیجا موسیٰ کی طرف یعنی جب موسیٰ تیری پیشگوئی بیان کرتا تھا۔استثناء کے۳۳ و ۸ ا باب کی طرف اشارہ ہے جو جو رب کے پہاڑ پر موسیٰ کو دی گئی تھی اور ایک پیشگوئی استثناء ۱۲ میں ہے۔