اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 817
امن خلق ۲۰ ۸۱۷ القصص ۲۸ فَلَمَّا جَاءَهُمْ مُوسَى بِالتِنَا بَنْتِ قَالُوا ۳۷۔پھر جب موسیٰ آیا ہماری کھلی کھلی نشانیئیں لے کر ان کے پاس تو وہ کہنے لگے یہ کیا ہے یہ تو مَا هُذَا إِلَّا سِحْرٌ مُفْتَرَى وَمَا سَمِعْنَا ایک دھوکا ہے جوڑا ہوا ، بنایا ہوا تم دونوں کا اور ہم بِهَذَا فِي أَبَانَا الْأَوَّلِينَ نے تو یہ سنا نہیں اپنے اگلے باپ دادوں سے۔وَقَالَ مُوسَى رَبِّي أَعْلَمُ بِمَنْ جَاءَ ۳۸۔اور موسیٰ نے کہا میرا رب تو اس کو خوب بِالْهُدَى مِنْ عِنْدِهِ وَمَنْ تَكُونُ لَهُ جانتا ہے جو ہدایت لے کر آئے اس کے پاس سے اور جس کا انجام بخیر ہوتا ہے۔بات یہ ہے عَاقِبَةُ الدَّارِ إِنَّهُ لَا يُفْلِحُ الظَّلِمُوْنَ کہ مظفر و منصور نہیں ہوتے ظالم۔وَقَالَ فِرْعَوْنُ يَأَيُّهَا الْمَلَا مَا عَلِمْتُ ۳۹۔اور فرعون نے کہا اے رعب دار سردارو! لَكُمْ مِنْ الهِ غَيْرِي فَأَوْقِدَ لِي يُهَا مَنُ مجھے تو معلوم نہیں تمہارا اور بھی معبود ہے میرے سوا تو آگ لگا اے ہامان میری بھٹی کو لے یا پھر عَلَى الدِّينِ فَاجْعَلْ لِي صَرْحًا لَّعَلَّى تیار کر میرے لئے ایک محل کہ میں جھانکوں موسیٰ أَطَّلِعُ إِلَى إِلَهِ مُوسَى وَإِنِّي لَأَظُنُّهُ کے معبود کو اور میں تو اس کو جھوٹوں میں سے ہی سمجھتا ہوں۔مِنَ الْكَذِبِينَ وَاسْتَكْبَرَ هُوَ وَجُنُودُهُ فِي الْأَرْضِ بِغَيْرِ ۴۰۔اور فرعون نے تکبر کیا اور اس کے لشکر نے ملک میں ناحق اور انہوں نے یقین کر لیا تھا کہ وہ الْحَقِّ وَظَنُّوا أَنَّهُمْ إِلَيْنَا لَا يُرْجَعُونَ ہماری طرف کبھی لوٹائے نہ جائیں گے۔ے یعنی اینٹوں کی بھٹی تیار کر میرے لئے۔آیت نمبر ۳۹۔مِنَ اللهِ۔بت پرست قوم بہت سے خدا مانتی ہے اور اپنے بادشاہ کو بہت بڑا خدا۔اس واسطے فرعون نے یہ کہا کہ کون سا خدا۔يهَا من۔یہ کوئی بڑے افسر یا انجینئر کا نام ہے۔وزیرصیغہ تعمیرات معلوم ہوتا ہے۔صَرْحًا۔اونچا محل۔یہ فرعون نے بنسی و شرارت سے کہا ہے اور اپنے اونچے مکان پر فخر کیا ہے معلوم ہوتا ہے کہ موسیٰ علیہ السلام کو کوہ طور پر دیدار ہو چکا ہے اور وہ شہرت پا گیا ہے اس واسطے فرعون بھی اونچائل بنانے کا حکم دے رہا ہے کہ ہم گھر میں ہی کوہ طور بنوا لیتے ہیں اور رَبُّ السَّمَوَاتِ وَالْأَرْضِ پر تمسخر ہے کہ ایک رصد گاہ بنا دے تا کہ موسیٰ اور اس کے الہ کا تعلق دیکھیں۔