اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 815
امن خلق ۲۰ ۸۱۵ القصص ۲۸ لِأَهْلِهِ امْكُثُوا إِنِّي أَنَسْتُ نَارً ا لَّعَلَّى نے آگ دیکھی ہے تاکہ تمہارے پاس لے آؤں اس سے کچھ خبر یا آگ کی ایک چنگاری اتِيْكُم مِّنْهَا بِخَبَرِ أَوْ جَذْوَةٍ مِّنَ النَّارِ کہ تم لوگ تا پو۔لَعَلَّكُمْ تَصْطَلُوْنَ فَلَمَّا أَتَهَا نُودِيَ مِنْ شَاطِيُّ الْوَادِ الْأَيْمَنِ ۳۱۔پھر جب وہ آگ کے پاس پہنچا آواز آئی میدان کے داہنے کنارے بابرکت مقام میں فِي الْبُقْعَةِ الْمُبْرَكَةِ مِنَ الشَّجَرَةِ أَنْ در تخت کی طرف سے کہ اے موسیٰ! میں ہی ہوں تُمُوسَى إِنِّي أَنَا اللَّهُ رَبُّ الْعَلَمِينَ ) اللہ تمام جہانوں کا بتدریج کمال کو پہنچانے والا۔وَاَنْ اَلْقِ عَصَاكَ فَلَمَّا رَاهَا تَهْتَزُّ ۳۲۔اور یہ کہ رکھ دے تو اپنی لاٹھی۔پھر جب اس کو موسیٰ نے دیکھا حرکت کرتی ہوئی اور پھن كَأَنَّهَا جَانٌ وَلَّى مُدْبِرًا وَلَمْ يُعَقِّبُ پھنائی ہوئی گویا کہ وہ سانپ ہے پھر چلا پیٹھ يمُوسَى أَقْبِلْ وَلَا تَخَفْ إِنَّكَ مِنَ پھیر کر اور پیچھے مڑ کر بھی نہیں دیکھا۔ہم نے فرمایا اے موسیٰ ! ادھر آؤ اور خوف نہ کرو تم تو الامنين بڑے امن والوں میں سے ہو۔أسْلُكْ يَدَكَ فِي جَيْبِكَ تَخْرُجُ ۳۳۔اور اپنا ہاتھ ڈالو اپنے گریبان میں نکلے گا بَيْضَاء مِنْ غَيْرِ سُوءٍ وَاضْهُمْ إِلَيْكَ بہت سفید بغیر روگ کے اور اپنی طرف ملاؤ اپنا آیت نمبر ۳۰ - أُتِيَكُم مِّنْهَا۔لاؤ تمہارے واسطے میں آگ لے آؤں۔اُمراء و بعض شیخی بازوں کے لئے عزت و شرم دلانے والا نمونہ پیش کیا ہے کہ امیر قافلہ خود کام کرتا ہے کسی خدمت گار سے نہیں کہتا۔ہمارے سید و مولی عہ بھی ایسا ہی کرتے تھے۔ایک سفر میں سب صحابہ نے ایک ایک کام لیا حضور نے لکڑیاں لانا اپنے ذمہ لیا۔یہ سنت ہے اب تو ذرا کسی کی تنخواہ بڑھ جائے یا متوسط درجہ کی صحبت میں بیٹھنے لگے تو معمولی کام کرنا بھی اپنی ہتک سمجھتا ہے۔آیت نمبر ۳۲ - جان۔عصائے موسیٰ کا اثر رہا بن جانا جس کو کشفی حالت میں لوگوں نے دیکھا جماعت اہل اسلام سے مراد تھی جو موسیٰ علیہ السلام کے ہاتھ میں تھی اُسے اژدہا دکھایا یعنی یہ مسکین قوم موسیٰ اس طرح ہیبت و شان و شوکت میں آکر تمام فوج کو نگل جاوے گی اور سب پر غالب ہوگی۔آیت نمبر ۳۳ - بَيْضَاءَ - يَدِ بَيْضًا کے معجزے میں یہ ارشاد تھا کہ موسیٰ کے پاس حُجَجِ نَیّرَہ ہیں اور