اوضح القرآن۔ قرآن مجید مترجم مع تفسیر — Page 812
امن خلق ۲۰ ۸۱۲ القصص ۲۸ قَالَ يُمُوسَى إِنَّ الْمَلَا يَأْتَمِرُونَ بِک کنارے سے دوڑتا ہوا اور اس نے کہا تحقیق کہ اہل دربار کمیٹیاں کر رہے ہیں تیرے لئے اے لِيَقْتُلُوكَ فَاخْرُجُ إِنِّي لَكَ مِنَ التصحِيْنَ موسیٰ ! کہ تجھ کو قتل کر ڈالیں پس تو نکل جا۔کچھ شک نہیں کہ میں تیرا بہی خواہ بھلا چاہنے والا ہوں۔فَخَرَجَ مِنْهَا خَابِفَايَّتَرَقَبُ قَالَ رَبِّ ۲۲۔پس وہاں سے نکلا موسیٰ اندیشہ کرتا ہوا نجى مِنَ القَوْمِ الظَّلِمِينَ ن خبریں لیتا ہوا چوکس۔بولا اے میرے ربّ! مجھے نجات دے ظالم قوم سے۔وَلَمَّا تَوَجَّهَ تِلْقَاء مَدْيَنَ قَالَ عَلَى ۲۳۔اور جب وہ متوجہ ہوا مدین کی طرف کہا رَبِّي أَنْ يَهْدِيَنِي سَوَاءَ السَّبِيْلِ امید ہے کہ میرا رب مجھے کامیابی کے راستہ پر ٹھیک پہنچائے گا۔وَلَمَّا وَرَدَ مَاءَ مَدْيَنَ وَجَدَ عَلَيْهِ أُمَّةٌ مِنَ ۲۴۔اور جب وہ پہنچا مدین کے پانی پر اُس پر پایا ایک جماعت کو جو پانی پلا رہی تھی اور پایا النَّاسِ يَسْقُوْنَ وَوَجَدَ مِنْ دُونِهِمْ ان کے سوا دو عورتوں کو پیچھے روک رہی تھیں امْرَأَتَيْنِ تَدُودَنِ قَالَ مَا خَطْبُكُمَا جانوروں کو یا اپنے کو ( ازدحام کے سبب سے ) سكتة قَالَتَا لَا نَسْقِي حَتَّى يُصْدِرَ الرِّعَامِ موسیٰ نے پوچھا تمہارا کیا کام ہے؟ وہ دونوں بولیں ہم پانی نہیں پلا سکتیں جب تک کہ لوٹا لے وَابُوْنَا شَيْخُ كَبِيرُ جائیں چرواہے (اپنے جانوروں کو) اور ہمارا باپ بہت بوڑھا آدمی ہے۔فَسَقَى لَهُمَا ثُمَّ تَوَلَّى إِلَى الظَّلِ فَقَالَ ۲۵۔تو موسیٰ نے ان کی بکریوں کو پانی پلا دیا پھر لے اس لئے وہ آ کے پانی نہیں پلا سکتا۔بقيه حاشیه) لِيَقْتُلُو۔یہاں رسول مقبول عالے کے لئے پیشگوئی کی جارہی ہے کہ تمہارے لئے قتل کے منصوبے مکہ والے کر رہے ہیں اور آپ کو بھی اطلاع دی جا رہی ہے کہ اب مکہ والوں کو سنایا جارہا ہے کہ تم جو قتل کے منصوبے کر رہے ہو وہ غلط ہو جائیں گے یہ موسیٰ کی طرح تم سے بچ کر صاف نکل جائے گا۔آیت نمبر ۲۵ - الى الظل۔دھوپ میں بہت میٹھنے والا آدمی کم عقل ہوتا ہے جیسے دھوبی وبھوئی۔